DailyNewsHeadline

Pakistan Imposes Tit-for-Tat Travel Curbs on US Diplomats

امریکہ کی جانب سے پاکستانی سفارتکاروں پر پابندی کے بعد پاکستان نے امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگا دی

برمنگھم، شاہد ہاشمی ۔پوٹھوار ڈاٹ کوم
امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں پر سفری پابندیوں کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے جس کا اعلان امریکی وزارت خارجہ پہلے ہی کر چکا ہے۔ اس پابندی کے تحت پاکستانی سفارتکار 25میل کے دائرے میں ہی سفر کر سکیں گے اور اگر مقررہ ایرئیے سے باہر جانا چاہیں تو اس کیلئے ان کو 5روز قبل اطلاع دینا ہو گی۔ امریکہ کی جانب سے پاکستانی سفارتی عملے پر پابندیوں کے

بعد پاکستان کی جانب سے بھی ایسی پابندی عائد کر دی ہے کہ امریکہ کودن میں تارے نظر آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکومت نے پاکستان میں تعینات امریکی سفارت کاروں پر جوابی سفارتی پابندی عائد کردی، پابندی کے بعد امریکی سفارت کاروں کو محدود نقل و حرکت کی اجازت ہوگی۔وزارت خارجہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق امریکی کارگو اسکیننگ کے بغیر نہیں جانے دیا جائے گا، ایئر پورٹس پر بھی کارگو سے متعلق کوئی استثنیٰ نہیں دیا جائے گا۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی سفارت کاروں کی گاڑیوں کے کالے شیشے ممنوع ہوں گے اور نان ڈپلو میٹک نمبر پلیٹ لگانے پر بھی پابندی ہوگی۔وزارت خارجہ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق امریکی سفارت کاروں کو سم نکلوانے کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کروانا بھی ضروری ہوگی جبکہ کرائےکی گاڑیوں پر ڈپلومیٹک نمبر پلیٹ استعمال نہیں ہوگی۔وزارت خارجہ کے مطابق رہائش گاہوں پر ریڈیو کمیونیکیشن کی تنصیب این اوسی کے بغیر نہیں ہوگی اور امریکی سفارت کار این او سی کے بغیر کرائے پر کوئی بھی جگہ نہیں لے سکیں گے۔پاکستانی وزارت خارجہ نے امریکی سفارت کاروں پر عائد کردہ پابندی کے حوالے سے امریکی سفارت خانے کا آگاہ کردیا ہے۔یاد رہے کہ گذشتہ دنوں امریکا نے پاکستان کے سفارت کاروں پر پابندیاں عائد کی تھیں جس کی تصدیق گزشتہ روز دفتر خارجہ کے ترجمان نے کی تھی، ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستانی عملے کی نقل و حرکت پر پابندیوں کا اطلاق 11 مئی سے ہوگا، پاکستان نے بھی جوابی ردعمل میں

امریکی سفارتی عملے پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ 11 مئی سے امریکا میں تعینات سفارتی عملے پر پابندیاں عائد ہوں گی جس کے بعد عملہ سفارت خانے سے 40 کلومیٹر حدود کے دائرے سے باہر نہیں جاسکے گا، اسی طرح کی پابندیاں پاکستان نے بھی امریکی سفارتی عملے پر عائد کردیں۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ سفری پابندیاں باہمی دوطرفہ سطح پر نافذ ہوں گی، اگر سفارتی عملے کا رکن کسی بھی علاقے میں جانا چاہیے گا تو اُسے امریکی وزارتِ داخلہ سے پیشگی اجازت لینی ہو گی۔

 

ISLAMABAD —
In an apparent tit-for-tat, Pakistan announced unspecified travel restrictions on American diplomats Friday and withdrew concessions it had granted to U.S. missions as part of the “war on terror,” dealing a major blow to what one ex-Pakistani diplomat described as “strayed” bilateral relations.

The decision comes after Washington said Pakistani diplomats would be required to seek permission five days in advance before traveling more than 40 kilometers from their posts in the United States.

A Foreign Ministry letter sent to the U.S. Embassy in Islamabad said without elaborating that “reciprocal travel permission” was being put into place in Pakistan. U.S. diplomats and embassy staff have recently complained of being subjected to searches and questioning by intelligence officials when leaving the embassy compound.

The letter also confirmed that Pakistan “has been informed that the new travel permission regime for Pakistani diplomats and officials in the U.S. would be implemented from 11 May 2018.”

The letter noted that diplomats posted to missions in Pakistan do not require prior permission for traveling inside the country, with one exception. It said permission is required if a visit is planned to “designated prohibited/restricted areas … in view of the security imperatives.”

Under the new restrictions, special treatment for U.S. Embassy and consulate staff at the airports ends. Their cargo will have to be scanned like that of other passengers at airports to prevent them from traveling with security- or intelligence-related gadgets and other prohibited items.

 

Show More

Related Articles

Back to top button