DailyNews

Ch M Saleem departs for UK local elections

حاجی چودھری محمدسلیم چودھر ی ناظم اعظم لیبرپارٹی برطانیہ کے نامز د امیدوار برائے کونسلر سٹی وارڈبریڈفورڈبرطانیہ کی الیکشن مہم میں حصہ لینے کے لئے آج یکم مئی بروزمنگل برطانیہ روا نہ

 

چکسواری (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم) ۔۔۔۔۔ڈھانگر ی بہادر یونین کونسل فیض پورشریف کے نامور سیاسی سماجی وکاروباری راہنماحاجی چودھری محمدسلیم چودھر ی ناظم اعظم لیبرپارٹی برطانیہ کے نامز د امیدوار برائے کونسلر سٹی وارڈبریڈفورڈبرطانیہ کی الیکشن مہم میں حصہ لینے کے لئے آج یکم مئی بروزمنگل برطانیہ روا نہ ہورہے ہیں ڈھانگری بہادر سے روانگی کے وقت ملاقاتیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی چودھری محمدسلیم نے کہاکہ کوٹھہ ڈھانگری بہادر کے سپوت چودھری ناظم اعظم تیسری بار کونسلرکا الیکشن لڑرہے ہیں اورانشاء اللہ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے اورتیسری بار کونسلر منتخب ہوجائیں گے ان کی الیکشن مہم کامیابی سے جاری ہے آزادکشمیر کے مختلف علاقوں سے ہم وطن ان کی الیکشن کوکامیاب بنانے کے لئے برطانیہ گئے ہیں اورجارہے ہیں اورمیں بھی ایک بڑے وفدکے ہمراہ برطانیہ جارہاہوں انہوں نے کہاکہ ناظم اعظم کے والدچودھری محمداعظم کوٹھوی حاجی چودھری منظور حسین چودھری محمداعجاز اوران کے سپورٹرزاورووٹرز ان کی الیکشن میں بڑھ چڑھ کرحصہ لے رہے ہیں اورالیکشن مہم کامیابی کیساتھ جاری ہے انشاء اللہ 3مئی کاسورج چودھری ناظم اعظم کی کامیابی کی نویدلے کرطلوع ہوگابرطانیہ روانگی کے وقت ان سے ان کے عزیزاوقارب دوست احباب اورسیاسی وسماجی شخصیات نے ان سے ملاقات کی اورانہیں پرتپاک طریقے سے رخصت کیاان کی مشن کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کااظہاربھی کیا

حاجی راجہ خلیل احمدکے والدمحتر م کی وفات پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت

چکسواری (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)۔۔۔۔آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی راہنماچودھری اللہ دتہ بسمل نے محکمہ حسابات میرپور کے سینئرآڈیٹرحاجی راجہ خلیل احمدکے والدمحتر م کی وفات پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

Show More

Related Articles

Back to top button