DailyNews

School buses in Kahuta stopped due to no fuel

گورنمنٹ اسپیشل ایجو کیشن سنٹر کہوٹہ نے ڈیزل پٹرول کا بجٹ نا ں ملنے کی وجہ سے بسیں کھڑی

گورنمنٹ اسپیشل ایجو کیشن سنٹر کہوٹہ نے ڈیزل پٹرول کا بجٹ نا ں ملنے کی وجہ سے بسیں کھڑی
مٹور :نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے ۔۔۔۔ گورنمنٹ اسپیشل ایجو کیشن سنٹر کہوٹہ نے ڈیزل پٹرول کا بجٹ نا ں ملنے کی وجہ سے بسیں کھڑی کر دی ہیں ۔گہنگے ، بہرے ،نابینے معزور بچے اور والدین سخت پر شان ہیں ۔ اعلیٰ حکام سے از خود نوٹس لینے کی اپیل ۔ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ اسپیشل ایجو کیشن سنٹر کہوٹہ نے اپنے ہیڈ آفس سے ڈیزل پٹرول کا بجٹ نا ں ملنے کی وجہ سے دونوں بسیں کھڑی کر دی ہیں جس کی وجہ سے جہاں معزور بچوں کو تکلیف کا سامنا کر نا پڑھ رہا ہے وہاں پر ہی ان معزور بچوں کے والدین کو بھی بہت تکلیف کا سامنا کر نا پڑ ھ رہا ہے کیونکہ ہر ایک کے پاس گاڑ ی نہیں ہے صبح ان بچوں کو سکول لے جانا اور پھر چھٹی کو واپس لانا ایک بہت ہی مشکل عمل ہے تمام والدین نے اعلیٰ حکام سے اس معاملے پر از خود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button