DailyNews

Raja Ishaq Sabir given grand reception on his return to Dadyal

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی چیف آگنائز راجہ اسحاق صابر کا ڈڈیال میں ڈھول کی تھاپ پر استقبال

 

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی چیف آگنائز راجہ اسحاق صابر 4سال بعد جب وطن واپس پہنچے تو ڈڈیال سے مسلم کانفرنس کے کارکناں نے ان سنڈل کراس میں ڈھولوں کی تھاپ پر زبرداست استقبال کیا سنڈل کاکراس سے زمان چوک تک ان کاعظیم انشان جلوس کی شکل میں لایا گیا

استقبالہ سے کارکنان سے خطاب کرتے ہو ئے راجہ اسحاق صابر نے کہا برطانیہ میں مسلم کانفرنس کے صدر جماعت سردار عتیق احمد خان کی اعلیٰ پالیسوں کی وجہ سے ایک مضبوط اور ناقابل تسحرقوت بن چکی ہے آزاد خطہ کی یہ خالق جماعت ہو نے کے ناطے کوگوں کے دلوں پر اسی طرح سے گامزن ہے اس طرح 1932 میں لوگوں کے اندر ایک سوچ لیکر وطن عزیز کی آزادی کے لئے آواز بلند کی تھی

صدر جماعت سردار عتیق احمد خان حالیہ دور برطانیہ کامیاب رہا مسلم کانفرنس کو قوت بنانا کے لئے دن رات محنت کر رہے ہیں مجھے کامل یقین ہے کہ مسلم کانفرنس آئندہ انتخابی دور میں سرخرو رہے گی اس موقع پر ارکین مرکزی مجلس عاملہ چوہدری شوکت علی ،ڈاکٹر محمد اسحاق نے خطاب کیا راجہ اسحاق صابر ایک علی سوچوں کے مالک ہیں ان کی وجہ سے آج برطانیہ میں مسلم کانفرنس نظریاتی اعتبار سے ہر ٹاؤن میں ایک مضبوط قوت ہے سنڈ کراس میں ان کے عقیدت مند کارکنا ں نے ان زبردست استقبال کیا گیا

راجہ جہانگیرخان ،راجہ مطلوب حسین ،راجہ کریم دار ،ڈاکٹر خالد ،راجہ طالب حسین ،راجہ جمرزو خان ،سنےئر صحافی ڈاکٹر محمد اسحا ق،عمر مغل ،وقاراحمد ،راجہ افضال ،راجہ علی اصغر خان ،راجہ سفیر خان ۔راجہ آصف خان ،زیاب خان ،چوہدری شاہد عزیز ،چوہدری محمد سیلم ،مشتاق چغتائی نے بھی ظہرانے میں موجود تھے

Show More

Mohammad Naseer Raja

Chairman and founder of www.pothwar.com Tel: 0044-7763249391

Related Articles

Back to top button