DailyNews

ڈڈیا ل میرا دوسرا گھر ہے ماضی سے بڑھ کر ڈڈیال کے کام کرونگا, راجہ نصیر احمدخان

ڈڈیال (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، وقار احمد) ۔۔۔۔۔ وزیر بلدیات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ نصیر احمدخان نے کہا کہ ڈڈیا ل میرا دوسرا گھر ہے ماضی سے بڑھ کر ڈڈیال کے کام کرونگا علی زمان راجہ ہمیشہ جماعت کی مضبوطی کے لیے کردار ادا کیا اب محرومیوں کے دن ختم ہو گے الیکشن میں جو وعدے کیے تھے ان کو پورا کیا جائے گا علی زمان راجہ اور ان کے ساتھیوں کو ان کا حق ملے گا کارکنوں کے مسائل کے حل کے لیے وزیر اعظم سے بھی بات کرونگا آپ کو اپنا حلق ملے گا ان خیالات کااظہار انہوں نے علی زمان راجہ کی طرف سے دیے گئے ظہرانے سے خطاب کے دوران کیا اس موقع پر نوید گوگا ، سابق ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ راجہ فیاض ، سنئیر نائب صدر ممبر راجہ رزاق خان ، نمبردار راجہ آزاد خان ، چوہدری مشتاق ، راجہ عارف اوناع ، چوہدری شبیر شیبی، چوہدری الیاس سیٹھی، راجہ محمد بشیر ،راجہ معروف ، قمر زمان گجر، چوہدری پرویز رائے پور سمیت بڑی تعداد میں کارکنان و عہدیدران موجود تھے راجہ نصیر احمد خان نے کہا کہ حکومت راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں مدت پوری کرے گی میڈیا میں جو افواہیں پھیلائی جارہی ہیں ان کا حقیقت میں کوئی تعلق نہیں پارلیمانی پارٹی میں راجہ فاروق حیدرخان کے پائے کا کوئی لیڈر نہیں فاروق حیدر خان نے گڈ گورننس کا قیام عمل میں لایا این ٹی ایس ، پبلک سروس کمیشن فیملی کورٹ بڑے کارنامے ہیں انہوں نے کہا کہ میاں نوازشر یف کو وزارت عظمی سے ہٹا دیا گیا لیکن ہمارے دلوں سے کو ئی نہیں نکال سکتا وہ ہمارے قائد ہیں راجہ نصیر نے کہا کہ آپ جلد تبدیلی محسوس کرینگے میں نہ پہلے حلقہ سہنسہ کا وزیر بن کر رہا نہ آئندہ رہونگا آپ کی محرومیوں کا ازالہ کیا جائے گا علی زمان راجہ نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ راجہ نصیر احمد خان عوام کے دلوں میں بستے ہیں ہولاڑ کے مقا م پر استقبال مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ان کے وزیر بلدیات بننے سے مایوس کارکنوں میں امید کی کرن پیدا ہو ئی ہے 2016کے الیکشن میں راجہ فاروق حیدر خان اور راجہ نصیر احمد کی ہدایت پر ن لیگ کے نامزد امیدوار کی سپورٹ کی لیکن میرا خدشات درست ثابت ہو ئے وعدے پرموصوف نے عمل نہیں کیا لیکن اللہ کی مہر بانی سے مقابلہ کیا آئندہ بھی مقابلہ کرونگا انہوں نے کہا کہ مرنا جینا مسلم لیگ ن فاروق حیدر اور راجہ نصیر کے ساتھ ہے راجہ نصیر احمد کی وجہ سے قومی سیاست میں شامل ہوا آج جس مقام پر ہوں یہ بڑ ے بھائی راجہ نصیر احمد خان کی وجہ سے ہوں انشاء اللہ آئندہ بھی وفا نبھاونگا اور قائدین جو بھی کال دینگے ماضی کی طرح آئندہ بھی لیبک کہو نگا ۔۔۔۔۔

ماضی سے بڑھ کر ڈڈیال کے کام کرونگا, راجہ نصیر احمدخان

Show More

Mohammad Naseer Raja

Chairman and founder of www.pothwar.com Tel: 0044-7763249391

Related Articles

Back to top button