DailyNews

گزشتہ روز ڈڈیال میں انجمن تاجران کے الیکشن, تاجردوست گروپ نے کامیابی حاصل کی

 

 

ڈڈیال (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، وقار احمد) ۔۔۔۔۔ گزشتہ روز ڈڈیال میں انجمن تاجران کے الیکشن ہو جس میں میں دو گروپ نے حصہ لیا تاجردوست گروپ اور تاجرانصاف گر وپ نے حصہ لیا جس میں تاجردوست گروپ نے کامیابی حاصل کی تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران کے الیکشن ہو ئے جس میں تاجر دوست گر وپ اور تاجرانصاف گر وپ نے حصہ لیا ڈڈیال کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا تین پولنگ اسٹیشن تھی توٹل ووٹ 1573کاسٹ ہو ئی تاجردوست گروپ صدر انصاف انوارلطیف ڈار نے 870ووٹ حاصل کئے اور تاجر انصاف گروپ کے صدر چوہدری اصغر منا نے 667ووٹ حاصل کئے اس تاجر دوست گروپ نے 870ووٹ لے کامیابی حاصل کی ڈڈل کے مختلف لوگوں نے انوار لطیف ڈار اور پوری ٹیم کو مبارک دی ان میں راجہ مظہر اقبال ،چوہدری طاہر ،طارق عقیل ،قاری اکرم حسین ،وقاراحمد ،تنویرچوہان ،اور دیگر لوگوں نے انوار لطیف ڈار کو صدر بنے پر مبارک باد دی اور امیدظاہر کی کے وہ ڈڈیال کے تاجروں کے مسائل کریں کی کوشش کریں گئے

Show More

Mohammad Naseer Raja

Chairman and founder of www.pothwar.com Tel: 0044-7763249391

Related Articles

Back to top button