DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Awareness campaign organized by Population Welfare Department Kahota at Boys Higher Secondary School

بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کہوٹہ میں پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کہوٹہ کے زیر اہتمام اگاہی مہم

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،30اکتوبر2023)
بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کہوٹہ میں پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کہوٹہ کے زیر اہتمام اگاہی مہم کے سلسلہ میں پتلی تماشہ کا اہتمام تفصیل کے مطابق ڈسڑکٹ آفیسرپاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ضلع راولپنڈی میڈم شیریں سخن کی ہدایات کی روشنی میں پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کہوٹہ کے زیر اہتمام بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کہوٹہ میں رفیع پیر تھیٹر کے تعاون سے ایک پتلی تماشہ کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد عوام میں شعور پیدا کر نا تھا پتلی تماشہ میں کثیر تعداد میں مقامی سیاسی وسماجی شخصیت، خواتین، اساتزہ کرام اور سکول کے بچوں نے شرکت کی اور پتلی تماشہ سے لطف اندوز ہو ئے۔محکمہ کی انچارجز، سوشل موبیلائزر، میل اسٹنٹ اور دیگر اسٹاف نے انتظامی امور سر انجام دیئے تحصیل آفیسر پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کہوٹہ باصر علی اور انچارج فیملی ویلفیئر سنٹر کہوٹہ ڈاکٹر فوزیہ شریف نے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا۔

Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, October 30, 2023) – In a commendable effort to raise awareness, the Population Welfare Department Kahuta, under the guidance of Ms. Shireen Sakhin, District Officer Population Welfare Department Rawalpindi, organized a small-scale event at Boys’ Higher Secondary School Kahuta.

With the collaboration of Rafi Peer Theatre, the department hosted a modest play with the aim of promoting awareness among the public. The play saw a significant turnout, with the participation of local political and social figures, women, respected teachers, and school children who thoroughly enjoyed the performance.

The department’s officials, including organizers, social mobilizers, mail assistants, and other staff members, worked diligently to ensure the event’s success. The event received accolades and heartfelt thanks from the community members, acknowledging the department’s efforts.

District Officer Population Welfare Department Kahuta, Basir Ali, and Director Family Welfare Center Kahuta, Dr. Fauzia Sharif, expressed their gratitude to all participants and supporters of this awareness-raising initiative.

سردار منیب سدوزئی کے کزن کی دعوت ولیمہ

Wallima cermony held of Sardar Muneeb Sandori cousin

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،30اکتوبر2023)
نوجوان سیاسی،سماجی و کاروباری شخصیت “شہزاہ پوٹھوہار”سردار منیب سدوزئی کے کزن کی دعوت ولیمہ میں اعلیٰ سیاسی،سماجی و کاروباری شخصیات کی بڑھی تعداد میں شرکت، سردار منیب سدوزئی کے کزن دولہا سردار صبور کی دعوت ولیمہ کی تقریب (حویلی) اسلام آباد میں منعقدہوئی جس میں سابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی، مسلم لیگ ن صوبہ پنجاب کے ناہب صدر حافظ عثمان عباسی، سابق ایم این اے غلام مرتضیٰ ستی، سابق ایم پی اے راجہ صغیر احمد،صاحبزادگان بریسٹر راجہ احمد صغیر، راجہ علی شیر،راولپنڈی اسلام آباد کی معروف سیاسی وکاروباری شخصیات زاہد خان اسلام آباد، سردار شفقت اسلام آباد، چوہدری رفاقت آف سہیالہ،معروف سیاسی و کاروباری شخصیت ناہیک چوہدری محمد جاوید،معروف کاروباری شخصیات ادریس کیانی آف دودچھہ، نیاز کیانی آف دودچھہ، اویس شفاقت کیانی آف دودچھہ، راجہ طفیل آف تمیر،راجہ طارق محمود کرپا، راجہ سفیر کرپا، سجاد علی حیدر چراہ،SHO تھانہ کہوٹہ بشارت عباسی، سہیل کیانی تھانہ کہوٹہ،سابق چیئرمین راجہ عامر مظہرامیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ،سابق چیئرمین راجہ فیاض احمد، سابق چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی،معروف سیاسی وکاروباری شخصیت چوہدری سجاد، پٹواری راجہ عبرت اقبال، پٹواری عامر محمود،نمبرادر ملک فدا اعوان بھون، نمبرادر ملک قمرالزمان،سابق ناہب ناظم عابد کیانی، آفتاب کیانی، نوید ستی، ساجد ستی،راجہ امان مجید،سید نذابت نقوی آف ٹٹھی سیداں،سردار شاہد آف پلوٹ مٹور،ملک قاسم چشتی، ملک غلام ربانی،جمشید رسول چشتی، عبدالخیبرعباسی،مجیب اللہ ستی المعروف ڈاکٹر مناء،راجہ فہد قمر، ملک ندیم اشرف،مظہر جنجوعہ،ڈاکٹر سعید احمد خان، ملک طاہر آف بھون، راجہ ندیم آف جباں،سردار مطیع الرحمن، سردار ارشد مجید، سردار یاسر مجید،اسداللہ ستی آف کلیال، سید ذوالقرنین شاہ بخاری،کونسلر رفاقت قریشی،صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button