DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Oranges crops in Khan pur region

کلر سیداں کے دوستوں کو خان پور کے کینو ں نے اپنا گرودیدہ بنا لیا

کلر سیداں کے دوستوں کو خان پور کے کینو ں نے اپنا گرودیدہ بنا لیا
جہاں پاکستان کے ہر علاقے میں کوئی نہ کوئی سوغات پائی جاتی ہے اسی طرح خان پور جو کہ ہری پوری اور ٹیکسلا کے درمیان واقع ہے،کینو ،لوکاٹ اور لیچی کے بہترین باغات ،خان پور ڈیم اور اونچے پہاڑوں کی وجہ سے مشہور ہے،یہاں راستے میں سڑک کے کنارے آپ کو سینکڑوں کی تعداد میں کنیوں کی دکانیں ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ دیسی مرغے بھی آپ کی توجہ کا مرکز ہوں گئے،کلر سیداں سے چیف ایگزیکٹیو دار ارقم سکول کلر سیداں و چوکپنڈوڑی ملک توقیر اعوان،احمد جیولرز مین کلر سیداں شیخ عظیم اکرم،سید حامد علی شاہ،حافظ زاہد یوسف اس قافلے میں شامل تھے۔

Kallar Syedan; See special reports on crops of oranges in Khan Pur, which is located in between Taxila and Hari pur region of Pothwar, for more please see video below…

Show More

Related Articles

Back to top button