DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com
Kallar Syedan: RTA Inefficiency Exposed as Transport Fares Remain Unregulated on Routes
کلر سیداں روٹس پر کرایوں کا تعین نہ ہونے پر شہری پریشان، آر ٹی اے کی نااہلی بے نقاب

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 12 اپریل 2026)—سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی کی نااہلی کلرسیداں سے راولپنڈی، سرصوبہ شاہ،بھلاکھر سکوٹ، دوبیرن، ٹکال بیول سمیت تمام روٹوں پر کرایوں کا تعین سیکرٹری آر ٹی اے کرتے ہیں نہ کلرسیداں کی انتظامیہ اور سٹی ٹریفک وارڈنز کرتے ہیں بلکہ اس کا فیصلہ یہاں کے مقامی ٹرانسپورٹرز کرتے ہیں کرایوں میں اضافہ یا کمی بیشی کسی سرکاری حکمنامے اور قانون کی پابند نہیں اس کا مطلق اختیار یہاں کے ٹرانسپورٹرز کو ہے جن سے سبھی ادارے سہولت کار ہیں یہی وجہ ہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے سیکرٹری آر ٹی اے نے پیرودھائی راولپنڈی سے شاہ خاکی،دوبیرن کلاں اور بیول کے کرایے نامے جاری ہی نہ کیے اس کے لیئے مقامی لوگوں نے ات ٹی اے راولپنڈی کو تحریری درخواستیں دیں انتظامی افسران نے خطوط لکھے مگر سیکرٹری آر ٹی اے راولپنڈی کے دفتر سے کرایے نامے جاری ہی نہ کیے گئے بلکہ مسلم لیگی ارکان اسمبلی کی بار بار یاد دہانیوں کے باوجود کرایے نامے جاری نہ ہو سکے سیکرٹری آر ٹی آر اے سی کوسٹر کے جائے نامے جاری کرکے پبلک سروس کے کرایے نامے جاری کرتے ہی نہیں اس کی وجہ کوئی بڑا اہم راز نہیں بلکہ سبھی بخوبی سمجھتے ہیں کہ وہ کن کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں
Kallar Syedan (Pothwar.com — Ikram-ul-Haq Qureshi | April 12, 2026):
The alleged inefficiency of the Regional Transport Authority (RTA) Rawalpindi has left commuters facing serious difficulties, as transport fares on multiple routes from Kallar Syedan remain unregulated.
According to reports, the Secretary of the RTA Rawalpindi has failed to officially determine fares for routes including Kallar Syedan to Rawalpindi, Sir Sooba Shah, Bhallakhar Skot, Doberan, and Takal Bewal. Instead of being regulated by authorities such as the RTA, local administration, or city traffic wardens, fare decisions are reportedly being made solely by local transporters.
Fare increases or reductions are not being implemented under any official notification or legal framework, giving complete control to transport operators. It is alleged that all relevant institutions are acting as facilitators in this situation.
For several years, the RTA Secretary has not issued official fare lists for routes from Pirwadhai Rawalpindi to Shah Khaki, Doberan Kallan, and Bewal. Local residents have submitted written applications to the RTA, and administrative officers have also sent official letters, but no fare notifications have been issued.
Despite repeated reminders from members of the Pakistan Muslim League-N, the issue remains unresolved. It is further alleged that while fare lists for coaster services are issued, official public service fare notifications are consistently ignored.
Observers suggest that the reasons behind this situation are widely understood, raising concerns about transparency and favouritism in the transport system.
Pakistan’s Diplomatic Success: Iran and the U.S. Hold Talks in Islamabad
پاکستان کی سفارتی کامیابی: ایران اور امریکہ مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں
کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 12 اپریل 2026)—مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجینئر قمراسلام راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی یہ بہت بڑی کامیابی ہے کہ اس کی کوششوں سے ایران امریکہ جنگ بندی ہوئی اور آج دونوں مزاکرات کے لیے اسلام آباد موجود ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں گزشتہ شب منعقدہ ایک تقریب میں لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر سابق چیئرمین یوسی بشندوٹ محمد زبیر کیانی،سابق سٹی ناظم شیخ حسن ریاض،راجہ ظفر محمود،چوھدری زین العابدین عباس،مولانا احسان اللہ چکیالوی، مسعودباحمد بھٹی،چوھدری طارق تاج، مرزا ساجد,چوھدری توقیر اسلم بھی موجود تھے قمراسلام راجہ نے کہا تیسری عالمی جنگ کے بادل منڈلا رہے تھے دنیا فکر مند تھی مگر پاکستان کی سیاسی عسکری قیادت نے ہمت کرکے دونوں ممالک میں نہ صرف جنگ بند کرا دی بلکہ دونوں متحارب ملکوں کے وفود کو پاکستان مدعو کرکے آج مزاکرات کی میز پر بٹھا دیا یہی پاکستان کی بڑی کامیابی ہے جس کو دنیا بھر میں سراھا جا رھا یے پاکستانی قوم کو بھی اسے انجوائے کرنا چاہیے

Kallar Syedan (Pothwar.com — Ikram-ul-Haq Qureshi | April 12, 2026):
Member of the National Assembly from Pakistan (PML-N), Engineer Qamar-ul-Islam Raja, has termed it a major achievement for Pakistan that its efforts helped secure a ceasefire between Iran and the United States. He stated that both countries are now present in Islamabad for negotiations.
He expressed these views while addressing party workers at an event held here last night. Among those present on the occasion were former UC Chairman Bashandot Muhammad Zubair Kiani, former City Nazim Sheikh Hassan Riaz, Raja Zafar Mehmood, Chaudhry Zain-ul-Abideen Abbas, Maulana Ehsanullah Chakialvi, Masood Bahmad Bhatti, Chaudhry Tariq Taj, Mirza Sajid, and Chaudhry Tauqeer Aslam.
Qamar-ul-Islam Raja said that clouds of a potential third world war were looming, and the global community was deeply concerned. However, Pakistan’s political and military leadership acted with courage and not only helped bring about a ceasefire between the two nations but also invited their delegations to Pakistan and brought them to the negotiating table.
He added that this is a significant diplomatic success for Pakistan, which is being appreciated worldwide, and that the people of Pakistan should also take pride in and celebrate this achievement.
کلر سیداں پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، دیسی شراب اور اسلحہ برآمد
Kallar Syedan Police Crack Down on Drug Dealers, Recover Liquor and Weapon
کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 12 اپریل 2026)—تھانہ کلر سیداں پولیس نے دوران گشت منشیات فروش محمد فیضان سکنہ منیاندہ کے قبضے سے 10 لیٹر جبکہ محمد شبیر سکنہ سرصوبہ شاہ سے 5 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔دریں اثنائ پولیس نے اسلحہ کی نوک پر برہنہ کرکے ویڈیو بنانے کے مقدمے میں گرفتار ملزم محمدشعیب کی نشاندہی پر پسٹل 30 بور بمعہ 3 ضرب زندہ روند برآمد کر لئے۔
Pakistan Emerges as a Messenger of Peace, Plays Key Role in Iran–U.S. Ceasefire
پاکستان امن کا پیامبر بن کر ابھرا، ایران امریکہ جنگ بندی میں اہم کردار
کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 12 اپریل 2026)—پاکستان دنیا میں امن کا پیامبر بن کر ابھرے گآجب دنیا بارود کے ڈھیر پر کھڑی تھی تب پاکستان کی مدبرانہ سفارتکاری نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کرا کے تاریخ رقم کی دنیا میں امن کا پیامبر پاکستان بن کر ابھرا ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلز پارٹی ضلعی راولپنڈی کے صدر شوکت عباسی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسی وجہ سے دنیا کے کونے کونے سے یہ آواز اٹھ رہی ہے شاباش پاکستان انہوں نے کہا ابھی پاکستان کا سفارتکاری کا عمل شروع ہوا ہے پوری دنیا میں جہاں جہاں جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیںپاکستان اپنا سفارت کاری کا عمل جاری رکھے گا شوکت عباسی نے مزید کہا کہ یہ تمام تر کامیابی ان مخلص اذہان کی مرہونِ منت ہے جنہوں نے اپنی بصیرت سے خطے کو بڑی تباہی سے بچایا اسی لیے دنیا اعتراف کر رہی ہے ۔ہم صرف امن کے خواہشمند ہی نہیں بلکہ سب سے مضبوط ضامن بھی ہیں ، صدر شوکت عباسی نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری اور صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کی خارجہ پالیسیوں کے باعث آج پاکستان دنیا میں سرخرو ہو رہا ہے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بہترین جنگی حکمت عملی نے یہ بات ثابت کی کہ پاکستان کی فوج دنیا کی نمبر ون فوج ہے جس کا ثبوت آج بھی بھارت کھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچ رہا ہے۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی بہترین حکمت عملی اور بلاول بھٹو زرداری کی بہترین خارجہ پالیسیوں کے باعث ایران اور امریکہ کی جنگ بندی کے مذاکرات اسلام اباد میں ہو رہے ہیں جس کے باعث پوری دنیا کی نظر اج پاکستان پر لگی ہوئی ہے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر شوکت عباسی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو دنیا میں ہر طرف سے ذلت کا سامنا ہے جبکہ پاکستان کی عزت کا اضافہ دنیا بھر میں نظر آرہا ہے اس بہترین حکمت عملی پر میں پاکستان کی عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور عوام پہلے بھی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی تھی اور آج بھی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
Wedding Ceremony Held in Kallar Syedan as Rizwan Akmal Khan Ties the Knot
کلر سیداں میں شادی کی تقریب، رضوان اکمل خان رشتہ ازدواج میں منسلک
کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 12 اپریل 2026)—محلہ اکبری چوآ خالصہ ارشاد احمد خان زرگر کے فرزند اور دلشاد خان کے بھتیجے رضوان اکمل خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ کی تقریب پیرس شادی ہال کلرسیداں میں ہوئی جس میں سابق چیئرمین یوسی چوآخالصہ پیر سید راحت علی شاہ،راجہ داؤد اکبر،احسان الحق چشتی،چوہدری وقاص گجر،احمد نواز فیصل، شیخ میثم کربلائی،حاجی غلام فرید،دلنواز فیصل خان، لچوہدری محمد رضوان،عامر محمود بھٹی ایڈووکیٹ،چوہدری اسد قیوم ایڈووکیٹ،چوہدری آصف نورانی، راجہ محمد بشارت،ملک نثار احمد و دیگر نے شرکت کی۔
Prominent Political Figures Attend Wedding Ceremony in Kallar Syedan
کلر سیداں میں معروف سیاسی شخصیت کی ہمشیرہ کی شادی، اہم رہنماؤں کی شرکت




