کہوٹہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، عمران ضمیر | 25 مارچ 2026) — یونین کونسل بیور کے موضع کلیاہ میں شکیل نامی ایک نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے خود کو گولی مار لی۔
واقعے کے فوراً بعد اسے تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہوٹہ منتقل کر دیا گیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ کہوٹہ موقع پر پہنچ گئی اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں
Kahuta: Rising Traffic Accidents on Dhapri Road, Residents Demand Speed Breakers