کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 20 مارچ 2026):
کلرسیداں اور گردونواح میں نماز عید الفطر کے اجتماعات کے اوقات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ مختلف مساجد اور عیدگاہوں میں نماز عید الفطر علی الصبح مختلف اوقات میں ادا کی جائے گی۔
نماز عید کا آغاز صبح 6:45 بجے جامعہ مسجد بلال کلرسیداں سے ہوگا، جہاں حافظ محمد شعیب امامت کریں گے۔ اسی وقت جامعہ مسجد محمدی ڈھوک بابا گوہر ٹکال میں بھی نماز ادا کی جائے گی۔
7:00 بجے جامعہ مسجد قرطبہ پنڈی روڈ کلرسیداں سمیت متعدد مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوں گے۔
7:15 بجے (سوا سات بجے) سنہری جامعہ مسجد غوثیہ ٹاؤن کلرسیداں میں مفتی آکاش عباسی نماز کی امامت کریں گے۔
7:30 بجے (ساڑھے سات بجے) مختلف علاقوں کی بڑی مساجد اور عیدگاہوں میں نماز ادا کی جائے گی، جن میں جامعہ مسجد گلزار مدینہ منگال، عاشقان محمد لونی، ڈریال، اصحاب صفہ سہوٹ بگیال، ربانی کلرسیداں، قبا پھلینہ اور دیگر شامل ہیں۔
7:45 بجے (پونے آٹھ بجے) عیدگاہ ہردوچکیال، جامعہ مسجد نور کلرسیداں، صدیق اکبر الائیڈ چوک سمیت کئی مقامات پر نماز ادا کی جائے گی۔
8:00 بجے جامعہ مسجد مدینہ پنڈی روڈ کلرسیداں، سکرانہ، سکوٹ، کمبیلی، قادر آباد اور دیگر علاقوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوں گے۔
8:30 بجے (ساڑھے آٹھ بجے) آخری اجتماعات جامعہ مسجد صدیق اکبر محلہ اکبری چوآخالصہ، انوار مدینہ ڈھوک حسنال اور دیگر مساجد میں منعقد ہوں گے۔
ضلعی انتظامیہ اور مقامی علما نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وقت کی پابندی کریں اور نظم و ضبط کا خیال رکھیں۔
Kallar Syedan (Pothwar.com – Ikram-ul-Haq Qureshi | March 20, 2026):
Eid-ul-Fitr prayer timings have been officially announced for Kallar Syedan and its surrounding areas, with congregations scheduled at different mosques and Eid grounds early in the morning.
The first Eid prayer will be offered at 6:45 AM at Jamia Masjid Bilal Kallar Syedan, led by Hafiz Muhammad Shoaib. A simultaneous congregation will also be held at Jamia Masjid Muhammadi Dhok Baba Gohar Takal.
At 7:00 AM, Eid prayers will take place at Jamia Masjid Qurtaba on Pindi Road and several other mosques.
At 7:15 AM, a congregation will be held at Sunheri Jamia Masjid Ghausia Town, led by Mufti Akash Abbasi.
Major congregations are scheduled at 7:30 AM across key mosques, including Gulzar-e-Madina Mangal, Ashiqan-e-Muhammad Loni, Daryal, Ashab-e-Suffa Sahot Bagyal, Jamia Masjid Rabbani, Quba Phalina, and others.
At 7:45 AM, Eid prayers will be offered at Eidgah Hardo Chakyal, Jamia Masjid Noor Kallar Syedan, Siddiq-e-Akbar Allied Chowk, and nearby locations.
At 8:00 AM, congregations will be held at Jamia Masjid Madina Pindi Road, Sakrana, Skot, Kambili, Qadirabad, and several other مناطق.
The final round of Eid prayers will take place at 8:30 AM, including Jamia Masjid Siddiq-e-Akbar Mohalla Akbari Choa Khalsa and other mosques.
Local authorities and religious leaders have urged residents to arrive on time and maintain discipline during the prayers.
کلر سیداں پولیس نے چوری و نقب زنی میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار کر کے اڈیالہ جیل بھجوا دیا
Kallar Syedan Police Arrest Two-Member Theft Gang, Send Accused to Adiala Jail
کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 20 مارچ 2026)—کلر سیداں پولیس نے چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر کے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گرفتارں ملزمان کی شناخت سید آغا سکنہ افغانستان اور جواد خان سکنہ چار سدہ سے ہوئی ہے جبکہ ملزمان کے دیگر دو ساتھی محمد خان اور عمر خان واردات کے بعد افغانستان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ یاد رہے کہ ملزمان نے چار ماہ قبل چوآ روڈ پر واقع اشتیاق بٹ کی دکان میں نقب زنی کی واردات میں پچاس لاکھ روپے مالیت کے کپڑے، ایک عدد لائسنسی پسٹل 30 بور اور ڈی وی آر کیمرے چوری کر لئے تھے۔