DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: The national volunteers who gave duty in the election could not get the money even after a month has passed.

الیکشن میں ڈیوٹی دینے والے قومی رضاتنخواہ سے محروم الیکشن میں ڈیوٹی دینے والے قومی رضاکاروں کو ایک ماہ گزرنے کے باوجود تاحال پیسے نہ مل سکے

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،9مارچ 2024)
الیکشن میں ڈیوٹی دینے والے قومی رضاتنخواہ سے محروم الیکشن میں ڈیوٹی دینے والے قومی رضاکاروں کو ایک ماہ گزرنے کے باوجود تاحال پیسے نہ مل سکے،8فروری کو ہونے والے الیکشن میں ڈیوٹی دی مگر ابھی تک ہمیں پیسے نہیں دیے گے، غریب آدمی ہیں مہنگائی نے پہلے کی زندگی عذاب بنائی ہوئی ہے اوپر سے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے پرشان ہیں،ان خیالات کا اظہار قومی رضاء کاروں راجہ ساجد محمود،قمر دین، نصیر، صغیر اور دیگر رضاء کاروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ 8فروری 2024کو ہونے والے الیکشن میں پنجاب بھر میں دیگر رضاء کاروں کی طرع ہم نے بھی احسن طریقے سے ڈیوٹی دی مگر تاحال تک ہمیں پیسے نہیں ملے ایک ماہ گزر گیا ہے مگرہمیں کسی نے ہمیں پوچھا تک نہیں ہے انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان،وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شبہاز شریف،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازاور ڈی سی راولپنڈی سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے انہوں نے کہا کہ ہم ضلع راولپنڈی350رضاء کاروں نے ڈیوٹی دی تھی اب ماہ رمضان بھی آ رہا ہے ہمیں ہماری تنخواہ دی جائے اور ماہ رمضان میں دوبارہ طلب کیا جائے تاکہ ہم غریبوں کے گھروں میں چولہے آرام سے چل سکیں۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 9 March 2024)
Deprived of the national satisfaction salary who gave duty in the election, the national volunteers who gave duty in the election did not get money even after a month passed. The former life is made of punishment, and they are worried because of not getting a salary from above, these views were expressed by national volunteers Raja Sajid Mehmood, Qamar Din, Naseer, Sagheer, and other volunteers while talking to the media, they said that In the election to be held on February 8, 2024, like other volunteers across Punjab, we also gave our duty in a good manner, but till now we have not received money, a month has passed, but no one has even asked us, We appeal to Chief Justice of Pakistan, Minister Azam Pakistan Mian Muhammad Shabaz Sharif, Chief Minister Punjab Maryam Nawaz, and DC Rawalpindi have appealed to take notice.

 

Show More

Related Articles

Back to top button