DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London: Amnesty International UK Appoints Youth Activist Osman Shahid of Bhalakhar as Ambassador for Punjab

ایمنیسٹی انٹرنیشنل یو کے نے کلرسیداں کے نوجوان عثمان شاہد کو پنجاب کے لئے آبزرور مقرر کیا

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,17،ستمبر,2023)—ایمنیسٹی انٹرنیشنل یو کے نے کلرسیداں کے نوجوان عثمان شاہد کو پنجاب کے لئے آبزرور مقرر کیا ہے ان کا تعلق نواحی گاؤں بھلاکھر سے ہے۔

Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, September 17, 2023)—Amnesty International UK has appointed young activist Osman Shahid from village Bhalakhar, Kallar Syedan, as their ambassador for Punjab, recognizing his dedication to human rights advocacy.

الحاج محمد صدیق چوہان برطانیہ کے شہر برمنگھم کے نواح برائلے ہل میں انتقال کر گئے

“Al Hajj Mohammad Sadiq Chohan of village Maniyanda, Kallar Syedan Passesed Away in Birmingham, UK”

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,17،ستمبر,2023)—کلرسیداں کی معروف سماجی رفاعی شخصیت الحاج محمد صدیق چوہان برطانیہ کے شہر برمنگھم کے نواح برائلے ہل میں انتقال کر گئے نمازجنازہ ڈھوک چوہان منیاندہ میں ادا کی گئی جس میں پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر چوہدری ظہیر محمود،چوہدری محمد ایوب،چوہدری دانش غفور،چوہدری فیضان کلیال،حاجی راجہ اورنگزیب،راجہ ربنواز،نثار کیانی،ماسٹر محمد طارق منہاس،حاجی محمد آزاد، ٹھیکیدار پرویز اختر،حاجی احمد سعید اور دیگر نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button