DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Nearby Mandra Toll Plaza’s Anticorrosive Force captures drugs

مندرہ ٹول پلازہ کے قریب اینٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کاروائی 6 کلو چرس اور 3 کلو 600 گرام افیون برآمد

گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,13،جنوری,2023)—مندرہ ٹول پلازہ کے قریب اینٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کاروائی 6 کلو چرس اور 3 کلو 600 گرام افیون برآمد۔پشاور کی رہائشی خاتون اور اپر دیر کا رہائشی ملزم گرفتار۔راولپنڈی انٹرنیشنل میل آفس میں لندن سے آئے پارسل سے 238 گرام ویڈ برآمد۔رنگ روڈ پشاورکے قریب کار سے 4 کلو ہیروئن برآمدخیبر کا رہائشی ملزم گرفتار۔باچہ خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاور سے شارجہ جانے والی مُلزم کے پیٹ سے 5 چرس بھرے کیپسولز برآمد۔بنوں کا رہائشی ملزم گرفتار۔لاہور سمن آباد میں واقع نجی کوریئر آفس میں آسٹریلیا بھیجے جانیوالے پارسل سے 1 کلو 709 گرام آئس برآمد۔برآمدشدہ آئس پردوں میں چھپائی گئ تھی۔شاہراہ فیصل کراچی میں واقع نجی کوریئر آفس میں انگلینڈ بھیجے جانیوالے پارسل سے 1 کلو 150 گرام ہیروئین برآمد۔برآمدشدہ منشیات پلاسٹک کے پائپ میں چھپائی گئ تھی۔جبکہ آسٹریلیا بھیجے جانیوالے ایک اور پارسل سے مجموعی طور پر 7 کلو 20 گرام مشکوک مواد برآمد۔برآمدشدہ مشکوک مواد خواتین کے پرس میں جزب کیا گیا ہے۔مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج۔۔

Gujar Khan (Pothwar.com, Ikram Ul-Haq Qureshi, 13th January 2023) reports that the Anti-Corrosive Force near Mandra Toll Plaza has captured a large haul of drugs. A resident of Rawalpindi were arrested in the operation. Drugs were also seized from a parcel coming from London to Pakistan via a Rawalpindi international mail office.

 

Show More

Related Articles

Back to top button