DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat police action, 02 suspects involved in theft incidents arrested

روات پولیس کی کاروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,12،جنوری,2023)—روات پولیس کی کاروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،مسروقہ رقم 01 لاکھ 80 ہزار روپے برآمد،گرفتار ملزمان میں جمشید اور عبدالسلام شامل ہیں۔ملزمان مساجد میں بھی آنے والے نمازیوں کی رقم اور قیمتی اشیاء چوری کرتے تھے،ملزمان قبل ازیں تھانہ ٹیکسلا اور چکری میں چوری کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔

Rawat ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 12, January 2023)- Rawat police action, 02 suspects involved in theft incidents arrested, stolen money 01 lakh 80 thousand rupees recovered, arrested suspects include Jamshed and Abdul Salam. The accused used to steal the money and valuables of the worshipers who came to the mosques. The accused have already been recorded in theft cases in Taxila and Chakri police stations.

۔ کلر سیداں پولیس نے نا معلوم ملزمان کے خلاف اغوا کا مقدمہ درجPolice has Kallar Syedan registered a case of kidnapping against unknown accused

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,12،جنوری,2023)—مدینہ ٹاؤن چبوترہ کے ایک شخص نے کلر سیداں پولیس کو بتایا کہ اس کی 18سالہ بیٹی (ث) رات سے غائب ہے وہ گھر سے جاتے ہوئے تین لاکھ روپے کی نقدی اور چھ تولے کے زیورات بھی ہمراہ لے گئی ہے۔ کلر سیداں پولیس نے نا معلوم ملزمان کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button