DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Ex PM Raja Parvez Ashraf driver caught with alcohol in the official car

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا ڈرائیور سرکاری گاڑی میں شراب کے ساتھ پکڑا گیا۔

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,27،دسمبر,2022)—شراب برآمدگی کیس میں گرفتار ملزم عدنان سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا ڈرائیور ہے اور جس گاڑی میں وہ شراب کے ساتھ گرفتار ہوا وہ گاڑی بھی سرکاری ہے ہم نے اپنی صحافتی ذمہ داری کو نبھاتے اور معاملے کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے غیر جانبدارانہ معاملے کی چھان بین کی جس سے جو حقائق سامنے آئے ان کے مطابق آج شپ جب یہ واقع پیش آیا راجہ پرویز اشرف سمیت ان کے بھائیوں میں سے کوئی بھی سنگر ہاؤس موجود نہ تھا اور نہ ہی انکا آنا شیڈول تھا جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ڈرائیور کا ذاتی فعل ہے جس نے مالکان کے با اثر ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اتنی دیدہ دلیری دیکھائی جس کی سزا وہ تھانہ سوہاوہ کی حوالات میں بگھت رہا ہے اور مالکان جن کے ہاتھ میں ملک کی بھاگ دوڑ ہے ان کے لئے بھی شرمندگی کا باعث بنا حقیقت تو یہی ہے کہ مالکان ڈرائیور کے اس فعل سے ناآشنا تھے تاہم ڈرائیور کو اپنے مکروہ شوق پورے کرنے کے لئے سرکاری گاڑی کی استعمال کی اجازت دینا ان کے غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کا منہ بولتا ثبوت ہے
سارے واقعہ میں سب سے قابل ذکر پہلو یہ ہے کہ سرکاری گاڑی کو دیکھ کر اور یقیناً موقع پر ہی ڈرائیور کے مالکان کا نام جان کر بھی پولیس تھانہ سوہاوہ کا اپنے فرائض کو ترجیح دینا پاکستان جیسے ملک میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ اور عدم تحفظ کا شکار سوہاوہ کے باسیوں کے لئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے پولیس تھانہ سوہاوہ کی دلیری اور فرض شناسی قابل تعریف اور سوہاوہ میں امن وامان کے قیام کے لئے امید کی نئی کرن ہے
ذرائع کے مطابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا ڈرائیورعدنان سرکاری سبز نمبر پلیٹ والی گاڑی میں شراب سمیت گرفتار ہواپنجاب پولیس کا فخرسوہاوہ احسان شاہ نے ہر ٹیلی فون کال کو ریجیکٹ کردیا

Rawat (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 27, December 2022)- Adnan, the accused arrested in the liquor case, is the driver of National Assembly Speaker Raja Pervez Ashraf and the vehicle in which he was arrested with liquor is also an official vehicle.

 According to the facts that emerged, when this incident occurred, none of his brothers, including Raja Pervez Ashraf, Singer House. They were not present nor were they scheduled to come, which clearly shows that this is a personal act of the driver who took undue advantage of the influence of the owners and showed such boldness that he was sent to Sohawa police station for punishment.

And it caused shame for the owners who have the running of the country in their hands. The fact is that the owners were unaware of this act of the driver, but allowed the driver to use the official vehicle to fulfill his despicable hobbies. Their irresponsible behavior speaks volumes.

The most remarkable aspect of the entire incident is that the Police Station Sohawa prioritized their duties after seeing the official vehicle and of course knowing the name of the owner of the driver on the spot.

Security is a breath of fresh air for the residents of Sohawa, the bravery and duty of the police station Sohawa is admirable and a new ray of hope for the establishment of peace and order in Sohawa.

According to sources, Deputy Speaker of National Assembly Raja Pervez Ashraf’s driver Adnan was arrested with alcohol in a vehicle with the official green number plate.

روات کے علاقے میں چور گروہ نے انت مچا دی،مویشئ چوری کے مزید واقعات میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی مویشیوں سے محروم

In Rawat area, a gang of thieves has attacked, in more cases of cattle theft, citizens have lost valuable cattle worth lakhs of rupees

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,27،دسمبر,2022)—روات کے علاقے میں چور گروہ نے انت مچا دی،مویشئ چوری کے مزید واقعات میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی مویشیوں سے محروم۔موٹر سائیکل چور گروہ 03 موٹر سائیکل لے اُڑا۔ باغ راجگان سانگرہ کے محمد ساجد نے روات پولیس کو درخواست دی کہ جمعہ کی رات رات تقریباً 02 بجے کتوں کے شور مچانے پر اٹھا،مگر دھند کی وجہ سے کچھ نظر نہ آیا صبح اٹھ کر دیکھا تو 01 گائے، 03بکریاں وغیرہ غائب تھیں۔جنہیں کوئی نامعلوم چور چرا کر لے گئے۔مسروقہ مویشیوں کی قیمت کا تخمینہ تقریباً 03 لاکھ روپے ہے۔ہرکہ چک خاص کے کامران محمود نے درخواست دی کہ 01 بھینس جسکی مالیت تقریباً اڑھائی لاکھ روپے ہے چوری کرلی گئی۔ادھر بحریہ ٹاؤن فیز 7/8 میں مؤٹر سائیکل چوری کے مختلف واقعات میں شاہد اقبال،سہیل ریاض،عمران اکرم کے قیمتی موٹر سائیکل چوری کرلیے گئے۔روات پولیس نے تمام واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button