DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Italy: Mudassar Yaqoob, grandson of late Master Amir Zaman, received the doctorate degree in brescia

بریشیا ماسٹر امیر زمان مرحوم کے نواسے مدثر یعقوب نے پہلی پوزیشن میں ڈاکٹر کی ڈگری حاصل کر لی۔

اٹلی بریشیا/ بیول ؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، افتخار وارثی، 10,نومبر 2022)— اٹلی بریشیا میں مقیم مدنی محلہ بیول کے رہائشی حاجی یعقوب صاحب کے بیٹے مدثر یعقوب نے اٹلی کے شہر بریشیا میں آج سائکالوجسٹ ڈاکٹر کی ڈگری حاصل کر لی۔ مدثر یعقوب نے اٹلی میں ہی تعلیم حاصل کی اور خوب محنت کی جس کے سبب آج وہ اس مقام پر پہنچے۔حاجی یعقوب صاحب نے بھی اپنے بیٹے کے لئیے بےشمار محنت کی اور اپنے بیٹے کی تعلیم پر خرچ کیا اور آج ان کو ڈگری کی شکل میں پھل پا لیا۔ مدثر یعقوب بیول کے مشہور ٹیچر مرحوم ماسٹر امیر زمان کا نواسہ ہے اور برطانیہ میں موجود سعید الزمان کا بھانجا۔ بیول کے رہائشیوں کی طرف سے حاجی یعقوب صاحب کو مبارک باد پیش کی گئی۔

Italy Brescia/Bewal ; ( Pothwar.com, Iftikhar Warsi, 10, November 2022)- Mudassar Yaqoob, son of Haji Yaqoob, a resident of Madni Mohalla Bewal, who is settled in Brescia, Italy, received the degree of psychologist doctor today in the city of Brescia, Italy. Mudassar Yaqoob studied in Italy and worked hard, due to which he reached this position today. Mudassar Yaqoob is the grandson of late Master Amir Zaman, the famous teacher of Bewal, and the nephew of Saeed-ul-Zaman in the UK. Haji Yaqoob was congratulated by the residents of Bewal.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button