DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: Pirwadhai police operation, 01 wanted in murder case and 01 wanted criminal arrested

پیرودھائی پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب01اور اشتہاری مجرم گرفتار

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی،11،ستمبر,2022)—پیرودھائی پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب01اور اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری مجرم تکاثر زمان نے مقتول کی اہلیہ اوراس کے ساتھی کے ساتھ ملکر فائرنگ کرکے غیاض علی کو قتل کر دیا تھا،مقتول کی اہلیہ ثمینہ اورساتھی حسین عر ف ببلو قبل ازیں گرفتار ہوکر چالان ہوچکے ہیں،واقعہ کا مقدمہ مقتول کے پھوپی زاد بھائی کی مدعیت میں رواں سال تھانہ پیرودہائی میں درج کیا گیا تھا، پیرودھائی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے اشتہاری مجرم تکاثر زمان کوٹریس کرکے گرفتار کیا،
اشتہاری مجرم کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیاگیا ہے-

Rawat ( Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 11, September 2022)- Pirwadhai police action, 01 wanted in murder case and 01 wanted criminal were arrested, Wanted criminal Takhir Zaman, along with the victim’s wife and his partner, shot Ghiyaz Ali.

The victim’s wife Samina and her partner Hussain Bablu have already been arrested and charged, the case of the incident was registered this year in Pirwadhai police station on the complaint of the deceased’s paternal brother. With the help of human intelligence, the ad criminal Takhir Zaman was arrested. Wanted crimnal Takasar Zaman shifted to jail for identification parade-

Show More

Related Articles

Back to top button