DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Inauguration ceremony of tyre shop opened by Raja Khurram of Mator in High Wycombe

ہائی ویکمب راجہ خرم کی ٹائر شاپ اے فور ٹائر کا افتتاح کر دیا گیا۔

لندن؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,افتخار وارثی،24،جنوری،2022ء)— سلاو میں مقیم مٹور کے رہائشی راجہ خرم نے اپنی نئی ٹائر شاپ کا افتتاح ہائی ویکمب میں کر دیا افتتاحی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا اور آخر میں کاروبار کی ترقی کے لئے خصوصی دعا کی گئی افتتاحی تقریب میں سلاو، ہائی ویکمب سے تعلق رکھنے والے راجہ خرم کے عزیز واقارب اور دوست احباب نے شرکت کی اور نیا کاروبار شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ راجہ خرم نے افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button