DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Ch Muhammad Fazal passed away at the age of 104 years in Doberan Kallan

چوہدری محمد فضل 104سال کی عمر میں انتقال کر گےدوبیرن کلاں موہڑہ چاچیاں میں سپرد خاک۔

پنڈبینسو (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,ارسلان بھٹی،24جنوری2022)—محمد شفیق اور محمد حفیظ کے والد محمد فضل وفات پا گے نماز جنازہ میں چیرمین راجہ ندیم احمد، خورشید ہاشمی، محمد زرین بھٹی،ارشد بھٹی، سردار آصف، ملک بشارت،چوہدری ظفر،چوہدری ظہیر،آمین بھٹی، حافظ سلیمان نقشبندی،سیاسی و سماجی شخصیات کےعلاوہ اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

طاہر محمود مغل کی والدہ مرحومہ دوبیرن کلاں میں سپرد خاک

Mother of Tahir Mughal passed away in Doberan Kallan

پنڈبینسو (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,ارسلان بھٹی،24جنوری2022)— طاہر محمود مغل اور پرویز اختر کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں نماز جنازہ میں چیئرمین راجہ ندیم احمد، وائس چیئرمین ٹھکیدار محمد بشارت، سماجی شخصیت محمد زرین بھٹی، راجہ محمد جاوید، پنجاب ٹیچرز یونین کے رہنماارشدمحمود بھٹی، آصف یعقوب کیانی، ماسٹر چوہدری ارشد، چوہدری محمد یاسین، واجد صادق، صحافی حضرات میں منیر چشتی، راجہ ساجد، ارشدمحمود چوہدری،اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ جنازہ کی امامت قاری شبیرچشتی نے کراٸی۔

Show More

Related Articles

Back to top button