DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Sadiqabad police arrests second accused who in collaboration with mother killed the son

تھانہ صادق آباد پولیس کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ ملکراس کے بیٹے کوقتل کرنے والادوسرا ملزم گرفتار

روات:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،13دسمبر2021)—تھانہ صادق آباد پولیس کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ ملکراس کے بیٹے کوقتل کرنے والادوسرا ملزم گرفتار،آلہ قتل برآمد،ملزم قاسم مقتول کی والدہ کا آشنا تھا،ملزمہ(ص) نے چند روز قبل اپنے آشنا قاسم خان کے ساتھ ملکرمعمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے اپنے بیٹے سعد کو قتل کروادیا تھا،واقعہ کا مقدمہ مقتول کے سوتیلی بہن کی مدعیت میں چند روز قبل تھانہ صادق آباد میں درج کیا گیا تھا،ملزمہ(ص) قبل ازیں گرفتار ہو کر چالان ہو چکی ہے،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس ایچ اوایس پی راول کی جانب سے ایس ایچ او صادق آباد اور پولیس ٹیم کو شاباش قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری لواحقین کو انصاف فراہم کرنے میں مدد ملتی ہے،ایس پی راول

Rawat: ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 13 December 2021) * Sadiqabad Police Station’s main operation, the second accused in the murder of son with a woman was arrested. A few days ago, The mother along with her acquaintance Qasim Khan had killed her son Saad by firing on him. The accused has already been arrested and challaned. The accused will be challaned with solid evidence and will be punished. The arrest of the accused helps in providing justice to the family members, SP Rawal said

Show More

Related Articles

Back to top button