DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Mirza Karamat robbed on gun point in front of UBL Bank

گوجر خان؛ مرزا کرامت کو یو بی ایل بینک کے سامنے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔

گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,،09دسمبر2021)—مرزا کرامت کو مسلح گروہ نے گن پوائنٹ پر 130,000 روپے لوٹ لیے۔ واقعہ یو بی ایل بینک کے سامنے جی ٹی روڈ پر پیش آیا۔ مرزا کرامت کے مطابق گینگ غیر ملکی زبان میں بات کرتا تھا اور وہ سفید رنگ کی گاڑی میں تھے۔ گوجر خان پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔

Gujar Khan; Mirza Karamat was robbed on gun point of 130,000 Rupees by an armed gang. The incident happened on GT road in front of UBL bank. According to Mirza karamat the gang spoke in foreign language and were in a white car. Gujar Khan police are investigating the incident.

Show More

Related Articles

Back to top button