DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Punjab Bar Council Appoints Syed Waqas Haider Shah as Chairman Election Board

پنجاب بار کونسل نے ماہ جنوری سال 2022 بار ایسوسی ایشن کلر سیداں میں ہونے والے آئندہ انتخابات کے لئے سید وقاص حیدر شاہ کو چئیرمین الیکشن بورڈ تعینات کر دیا

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،05دسمبر2021)—پنجاب بار کونسل نے ماہ جنوری سال 2022 بار ایسوسی ایشن کلر سیداں میں ہونے والے آئندہ انتخابات کے لئے سید وقاص حیدر شاہ کو چئیرمین الیکشن بورڈ تعینات کر دیا ھے۔دیگر ممبران میں محمد ظہور کیانی ایڈووکیٹ،رضا حسن ایڈووکیٹ اور دو سابقہ صدور سید سبط الحسن شاہ ایڈووکیٹ اور عمران نثار ایڈووکیٹ شامل ہیں۔

Kallar Syedan: ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 05 December 2021) * Punjab Bar Council has appointed Syed Waqas Haider Shah as Chairman Election Board for the forthcoming elections to be held in January 2022 Bar Association Kallar Syedan. The members include Muhammad Zahoor Kayani Advocate, Raza Hassan Advocate and two former presidents Syed Sibtul Hassan Shah Advocate and Imran Nisar Advocate.

پانی کی موٹر چوری ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا

A case has been registered for stealing a water motor

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،05دسمبر2021)—پانی کی موٹر چوری ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔شیخ محمد شکیل سکنہ محلہ شیخاں نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بیان دیا کہ میں نے گھر کی پچھلی دیوار کی طرف بورنگ کروا رکھی ہے اور پانی نکالنے کی غرض سے موٹر بورنگ مالیتی تقریبا 18 ہزار روپے نصب کر رکھی تھی جسے گزشتہ روز نامعلوم ملزم چوری کر کے لے گیاہے۔

ظہیر حسین کے قبضے سے 1450 گرام چرس برآمد

1450 grams of cannabis recovered from the possession of Zaheer Hussain

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،05دسمبر2021)—تھانہ کلر سیداں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ظہیر حسین کے قبضے سے 1450 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button