DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Two incidents of theft last night in Sui Cheemian

سوئیں چیمیاں میں گزشتہ شب کو چوری کی دو وارداتیں

گوجرخان,بیول;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,راجہ طارق ایوب ،23نومبر2021)—سوئیں چیمیاں میں گزشتہ شب کو چوری کی دو وارداتیں۔سکول کے سامنے مارکیٹ میں گزشتہ شب چوری کی واردات،چور بڑے کریانہ سٹور میں سے سامان اور نقدی لے اڑے۔سوئیں چیمیاں سکول کے سامنے مارکیٹ میں چیمہ کریانہ سٹور سے رات کو نامعلوم چور تالے توڑ کر کریانہ کا قیمتی سامان اور نقدی لے اڑے۔صبح پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے موقع کا۔معائنہ کیا جبکہ فرانزک ٹیم بھی منگوائی گئی جس نے فنگر پرنٹس بھی جمع کر لئے۔جبکہ اسی رات کو سوئیں چیمیاں گاؤں کی جانب جاتے ہوۓ رستے میں بابا اکمل دربار سے نامعلوچور پانی کی موٹر بھی لے اڑے۔

Gujar Khan, Bewal; (R Pothwar.com, Raja Tariq Ayub, 23 November 2021) * Two incidents of theft last night in Sui Cheemian. Incident of theft in the market in front of the school last night Unidentified thieves broke the locks of Cheema grocery store in the market in front of Sui Cheemian School at night and stole valuables and cash from groceries.  On the same night, on the way to the village of Sui Cheemian, Baba Akmal Darbar they stole with an water motor.

Show More

Related Articles

Back to top button