DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Speeding wagon hits motorbike before smashing in to school, two seriously injured

قاضیاں کے مقام پر تیز رفتار ویگن موٹر سائیکل کو کچلتی ہوئی ایک پرائیویٹ سکول کی دیوار سے جا ٹکرائی , دو موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

بیول/گوجر خان: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,،14نومبر2021ء)— ٹریفک حادثہ میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ قاضیاں کے مقام پر تیز رفتار ویگن موٹر سائیکل کو کچلتی ہوئی ایک پرائیویٹ سکول کی دیوار سے جا ٹکرائی جس سے بھٹہ پر مزدوری کے لئے جاتے دو موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے۔ ایک کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ سکول کے باہر کھڑے رکشہ کو بھی کافی نقصان پہنچا البتہ سکول کی دیوار گرنے کے علاوہ سکول کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Bewal / Gujar Khan: ( Pothwar.com, 14 November 2021) – Two persons were seriously injured in a traffic accident. At Qazian, a speeding wagon crushed a motorcycle and hit the wall of a private school, seriously injuring two motorcyclists on their way to work at the kiln. One of his legs was broken. The rickshaw parked outside the school was also severely damaged but no casualties were reported except for the collapse of the school wall.

Show More

Related Articles

Back to top button