DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Allama Qazi Abdul Aziz Chishti awarded at Luton and Bedfordshire community awards

علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی کو لوٹن اور بیڈ فورڈ شائر کمیونٹی ایوارڈز سے نوازا گیا۔

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,محمد نصیر راجہ،08نومبر2021)— علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی آف کونتریلا، گوجر خان کو ان کی خدمات پر لوٹن اور بیڈ فورڈ شائر کمیونٹی ایوارڈز سے نوازا گیا۔ یہ تقریب وینو سینٹر میں منعقد ہوئی اور اس میں عوام کے ساتھ سماجی اور سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔
یہ تقریب ان ہیروز اور مقامی کاروباری اداروں کو ایوارڈ دینے کے لیے منعقد کی گئی جنہوں نے گزشتہ سال کے دوران کمیونٹی کے لئے مختلف شعبوں میں اپنی خدمات انجام دیں ۔

London; Allama Qazi Abdul Aziz Chishti of Kontrila, Gujar Khan was awarded at Luton and Bedfordshire community awards for his services. the event was held at the venu centre and attended by social and political personalities along with members of public.
the event was held to award heroes and local businesses who have done so much over the last year.

Show More

Related Articles

Back to top button