DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Rata Amral police operation, both accused arrested for abusing their own teenage niece

رتہ امرال پولیس کی کاروائ,اپنی ہی 13/14 سالہ بھانجی سے زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،07نومبر2021)—رتہ امرال پولیس کی کاروائ,اپنی ہی 13/14 سالہ بھانجی سے زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار،رتہ امرال پولیس نے واقعہ کی اطلاع پر فوری طور پر مقدمہ درج کرتے ہوۓ ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کامران اور فیضان زبردستی زیادتی کرتے تھے اس لئے گھر سے بھاگ گئ تھی، متاثرہ لڑکی متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے،متاثرہ لڑکی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کیا جا رہا ہے، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائ جاۓ گی، ایس پی راول ضیاء الدین احمدبچوں سے زیادتی ناقابل برداشت ہے،راولپنڈی پولیس اس حوالے سے زیرو ٹالیرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، ایس پی راول ضیاء الدین احمد

Rawat (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 07 November 2021) – Ratta Amral police operation, both accused arrested for abusing their own 13/14 year old niece, Ratta Amral police immediately registered a case on the report of the incident. The accused were arrested. The accused Kamran and Faizan used to rape her so she ran away from home. The victim girl is undergoing medical treatment. The victim girl is being handed over to the Child Protection Bureau.

Show More

Related Articles

Back to top button