DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Ch Gulbahar Welfare Society supply of filtration plant, inauguration ceremony was held at Mohra Bhattian

چوہدری گلہبار ویلفئیر سوسائٹی نے ایک احسن اقدام کیا , فلٹریشن پلانٹ کی فراہمی,افتتاحی تقریب موہڑہ بھٹیاں منعقد ہوئی

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,ممریز شیخ, 20ستمبر2021ء)— گلبہار کی جانب سے علاقے کے لیے ایک اور کارنامہ صدقہ جاریہ کی نیت سے فلٹریشن پلانٹ کی فراہمی گردونواح کے عوام کےلیے صاف فلٹر شدہ پانی کی سہولت مہیا کرنے پر عوام کا اظہار تشکر گزشتہ روز افتتاحی تقریب موہڑہ بھٹیاں منعقد ہوئی جس میں علاقے کی سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکتِ کی اس موقع پر فلٹر پلانٹ کا افتتاح کیا گیا اس سے قبل چوہدری گلہبار الجنت ایمبولینس سروس سمیت متعدد خدمات مہیا کر رہی ہیں اور آج عوام کے لیے صاف پانی کا بندوبست کر کے غریب عوام بلخصوص کچی بستی کے مکینوں کے لیے صاف پانی کا اہتمام کر کے چوہدری گلہبار ویلفئیر سوسائٹی نے ایک احسن اقدام کیا ہے تمام احباب نے چوہدری گلبہار کا شکریہ ادا کیا ہے ۔اس موقع پر پی ٹی آئی چوہدری حاجی رشید برمنگھم۔چوہدری ایوب پٹواری ۔حاجی سلمان۔چوہدری محبوب حسین آف لس نے کہا ہے کہ چوہدری محمد گلبہار ایک غریب عوام دوست شخصیت کا نام ہے جنہوں نے ہمیشہ غریب عوام کی خدمت کے لیے کمیونٹی میں اپنا کردار ادا کیا ہے چاہے وہ جہیز کا سامان۔تدفین کا اہتمام ۔فری ایمبولینس سروس سمیت دیگر کہیں اہم خدمات کے لیے وہ ہمہ وقت تیار رہتے ہیں اور آج غریب عوام کے لیے فلٹر شدہ پانی کی سہولت مہیا کر نے پر علاقے کے عوام ان کے شکر گزار ہیں

Gujar Khan ( Pothwar.com, Mumraz Sheikh, September 20, 2021) – Another achievement of Gulbahar for the area is the provision of filtration plant.

The inauguration ceremony was held at Mohra Bhattian yesterday with the participation of political and social personalities of the area.

Earlier, the filter plant was inaugurated By arranging clean water for the poor people especially the slum dwellers, Chaudhry Gulbahar Welfare Society has taken a good step.

All the friends have thanked Chaudhry Gulbahar. On this occasion PTI Chaudhry Haji Rashid Birmingham, Chaudhry Ayub Patwari, Haji Salman, Chaudhry Mehboob Hussain of Lass have said that Chaudhry Muhammad Gulbahar is the name of a poor people friendly person who has always played his role in the community to serve the poor people.

they have also arranged for free ambulance service and other important services, They are always ready and today the people of the area are grateful to them for providing filtered water to the poor.

Show More

Related Articles

Back to top button