DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Arshad Mehmood Qureshi Congratulated On Winning Cantonment Board Rawalpindi, Election In Ward No. 3 And Appointing Member Cantonment Board

ارشد محمود قریشی کوکنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے الیکشن میں وارڈ نمبر 3 میں الیکشن جیتنے اور ممبر کنٹونمنٹ بورڈ مقرر ہونے پر مبارکباد

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ممتاز مسلم لیگی رہنماء چیئرمین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین کا وفد کے ہمرا ہ ارشد محمود قریشی سے ملاقات۔ کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش اور گلدستہ پیش کیا۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین نے ہمراہ چوہدری ماجد حسین، عبدالقادر، چوہدری ظہیر کے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ارشد محمود قریشی سے ملاقات کی اور ان کوکنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے الیکشن میں وارڈ نمبر 3 میں الیکشن جیتنے اور ممبر کنٹونمنٹ بورڈ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی اور پھول پیش کیے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری صداقت حسین نے کہا کہ ملک میں جب بھی شفاف انتخابات ہوں گے تو کامیابی مسلم لیگ ن کی ہی ہوگی،ماضی میں ہمارا الیکشن چرا کر ملکی ترقی اور خوشحالی کے پہیہ کو روک دیا گیا آج ملک کا ہر شہری مہنگائی بیروزگاری اور لاقانونیت سے تنگ ہے پٹرولنگ مصنوعات،گیس،بجلی کے نرخوں میں ہوشربا اضافہ آٹا چینی گھی شکر کی قلت اور نایابی سے عوام حکومت سے سخت تنگ ہیں انشاء اللہ آنے والا دور پاکستان مسلم لیگ ن کا ہو گا۔

Kahuta; Prominent Muslim League leader UC Maniyanda Chaudhry Sadaqat Hussain accompanied by a delegation called on Arshad Mahmood Qureshi and congratulated him on winning the election in Ward No. 3 of the Cantonment Board Rawalpindi and appointing a member Cantonment Board and presented flowers. Whenever there are transparent elections, the victory will be for PML-N. In the past, the wheel of national development and prosperity was stopped by stealing our elections. Today, every citizen of the country is fed up with inflation, unemployment and lawlessness. The people are very upset with the government due to the scarcity and scarcity of flour, sugar, ghee and sugar. Inshallah, the coming era will be for PML-N he said.

تعزت

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
پٹواری راجہ ہارون اکبر کے بھانجے فیصل رشید کی وفات پر راجہ یاسر جنجوعہ اور راجہ راشد رشید ایڈوکیٹ کا اظہار تعزت۔گذشتہ روز قبل محکمہ مال کہوٹہ کے پٹواری راجہ ہارون اکبر کا جواں سال بھانجا فیصل رشید ایک حادثے میں جاں بحق ہو گیا تھااس کو اس کے آبائی گاؤں نڑھ اوریک میں سپرد خاک کیا گیا پٹواری راجہ ہارون اکبر کے بھانجے فیصل کی وفات پرایم پی اے راجہ صغیر احمد، صدر پی ٹی آئی راجہ وحید احمد خان، تحصیلدار عارف انجم،پٹواری راجہ محمد فیصل، پٹواری ملک امام بخش،پٹواری عامر محمود، راجہ یاسر جنجوعہ، راجہ راشد رشید ایڈوکیٹ،صحافی ملک عامر محمود،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ نے ان کی رہائش گاہ جا کر ان سے گہرئے غم و دکھ کا اظہار کیا مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button