DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; IG Inam Ghani’s visit to Pindi also reviewed the security arrangements at the railway station

آئی جی انعام غنی کا دورہ راولپنڈی،ریلوے سٹیشن کے سکیورٹی انتظامات کا بھی جائزہ

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی)—انسپکٹرجنرل آف پولیس پاکستان ریلویزانعام غنی نے پیرکو ریلوے پولیس راولپنڈی ڈویژن آفس کادورہ کیا۔ اس دوران انہیں ایس پی ریلوے دفترپہنچنے پر سلامی دی گئی۔ایس پی وارث کمال نے انہیں بریفنگ دی۔ آئی جی نے شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودالگایا۔ انہوں نے تھانہ ریلوے پولیس راولپنڈی کی انسپکشن کی اورراولپنڈی ریلوے سٹیشن کادورہ کرکے سیکورٹی انتظامات کاجائزہ لیا۔ انہوں نے بعدازاں ہیلپ سینٹرریلوے پولیس راولپنڈی کا بھی دورہ کیا۔

Rawat; Inspector General of Police Pakistan Railways Inam Ghani visited the Railway Police Rawalpindi Division Office. Meanwhile, he was greeted on arrival at the SP Railway office. SP Waris Kamal briefed him, The IG planted trees in connection with the tree planting campaign. He inspected the Railway Police Station Rawalpindi and visited the Rawalpindi Railway Station to review the security arrangements. He later visited the Help Center Railway Police Rawalpindi.

Show More

Related Articles

Back to top button