DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Birmingham; M Shabbir Mughal of Kallar Syedan passed away in Walsall

محمد شبیر مغل برطانیہ کے شہر برمنگھم کے نواحی قصبے والسال میں انتقال کر گئے

برمنگھم/کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی )… یوسی کنوہا کے سرگرم سیاسی رہنما نمبردار اسد عزیز کے ماموں محمد شبیر مغل برطانیہ کے شہر برمنگھم کے نواحی قصبے والسال میں انتقال کر گئے انہیں وہیں سپرد خاک کردیا گیا،چیف افیسر بلدیہ صاحبزادہ عمران اختر،مسلم لیگ ض تحصیل کلرسیداں کے صدر شیخ خورشید احمد،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر شیخ حسن فیاض،مسعود بھٹی،جاوید اقبال نے گاؤں سہوٹ حیال جا کر نمبردار اسد عزیز سے ملاقات کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیئے فاتحہ خوانی کی۔

Birmingham; M Shabbir Mughal of Sahot Hayal, Kallar Syedan has sadly passed away in Walsall. Namaz e janaza was held in Walsall.

Show More

Related Articles

Back to top button