DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Dubai; Raja Hamid Janjua of Kahuta killed in a fatal accident

تحصیل کہوٹہ کےراجہ حامد جنجوعہ ابوظہبی میں روڈ کراس کرتے ہوئےایک کار کی ٹکر سے زندگی کی بازی ہار گئے

نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔دبئی۔راجہ عاشق نمبل۔.. تحصیل کہوٹہ کےراجہ حامد جنجوعہ ابوظہبی میں روڈ کراس کرتے ہوئےایک کار کی ٹکر سے زندگی کی بازی ہار گئے ۔راجہ حامد اپنے پیاروں کی محرومیاں ختم کرنے کے لیے گھر سے نکلا اور پردیس میں محنت کرتے کرتے اپنے خالق حقیقی سے جا ملا بہت ہی اچھے اخلاق کا پیکر اپنے دوستوں سے بہت محبت کرنے والا راجہ حامد نے اپنی وفات سے ایک دو دن پہلے اپنے دوستوں کے واٹس اپ گروپ میں اپنی ہی موت کے چند اشعار پیش کیے .اسے کیا پتا تھا کہ یہ میری زندگی کے آخری اشعار ہوں گے . ۔
( لو زندگی گروپ) کے تمام دوست اشکبار ہوئے .راجہ حامد کی میت 11 اگست بروز بدھ صبح 6 بجے ابوظبی سے پاکستان کے لیے روانہ ہو جائے گی۔

Kahuta; Raja Hamid Janjua of Kahuta Tehsil lost his life after being hit by a car while crossing the road in Abu Dhabi. Raja Hamid, who loved his friends very much, presented a few poems of in the WhatsApp group of his friends a couple of days before his death .He knew that these would be the last poems of my life. ۔
All the friends of (Lo Zindagi Group) were shocked. Raja Hamid’s body will leave Abu Dhabi for Pakistan on Wednesday, August 11 at 6 am.

Show More

Related Articles

Back to top button