DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Effective operation of Naseerabad police station, wanted criminal in murder case is arrested

تھانہ نصیرآباد پولیس کی موثر کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی)—تھانہ نصیرآباد پولیس کی موثر کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی اوکینٹ کی زیرنگرانی ایس ایچ اونصیر آباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی اورہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم نوید احمد کو گرفتارکرلیا، اشتہاری مجرم نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ لڑائی جھگڑے کے دوران محمد عرفان کے گلے میں پھندا ڈال کرقتل کردیاتھا، واقعہ کامقدمہ مقتول کے بھائی محمد عمران کی مدعیت میں سال 2015تھانہ نصیر آباد میں درج کیاگیاتھا،سی پی اومحمد احسن یونس نے ایس پی پوٹھوہار،ایس ڈی پی اوکینٹ، ایس ایچ اونصیر آباد اور پولیس ٹیم کوشاباش دیتے ہوئے کہاکہ سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان /اشتہاری مجرمان کی گرفتاری لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں مدد دیتی ہے،گرفتاراشتہاری مجرم ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے

Rawat; Effective operation of Naseerabad police station, Naveed Ahmed a wanted criminal was arrested. Ahsan Younis applauded SP Pothohar and the police team and said that the arrest of accused / notorious criminals involved in serious cases helps in providing justice to the family members.

Show More

Related Articles

Back to top button