DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Political rivals Ijaz Butt and Sheikh Hassan Riaz children marriage takes place in Kallar

پیپلز پارٹی تحصیل کلرسیداں کے صدر محمد اعجاز بٹ کے فرزند دانش اعجاز بٹ کی شادی دیرینہ سیاسی حریف شیخ حسن ریاض کی دختر سے انجام پائی

کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)— کلرسیداں کے روایتی سیاسی حریفوں نے اپنے بچوں کے باہمی رشتے کرکے سیاست کو دشمنی میں بدلنے والوں کو شکست فاش دی ہے دونوں دھڑے گزشتہ ستر برس سے ایک دوسرے کے سیاسی حریف اور الیکشن میں مدمقابل بھی رہے اور شہر کی سیاست انہی دو دھڑوں کے گرد چلتی رہی ہے پیپلز پارٹی تحصیل کلرسیداں کے صدر محمد اعجاز بٹ مسلم لیگ ن کے رکن بلدیہ شیخ حسن ریاض کو ایک بلدیاتی الیکشن میں شکست دے کر سٹی ناظم منتخب ہوئے تھے تو اگلے ہی الیکشن میں شیخ حسن ریاض نے محمد اعجاز بٹ کو شکست دے کر سٹی نظامت کا قلمدان سنبھال لیا تھا مگر اس کشمکش کے باوجود فریقین میں باہمی احترام رواداری کے رشتے قائم رہے اب پیپلز پارٹی تحصیل کلرسیداں کے صدر محمد اعجاز بٹ کے فرزند دانش اعجاز بٹ کی شادی دیرینہ سیاسی حریف شیخ حسن ریاض کی دختر سے انجام پائی دعوت ولیمہ کلرسیداں میں ہوئی جس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف،مہرین انور راجہ،کرنل شبیر اعوان،محمود شوکت بھٹی،علامہ ڈاکٹر ساجد الرحمان،محمد افضل کھوکھر،جمیل احمد ہاشمی،ہارون ہاشمی،حافظ سہیل اشرف ملک،راجہ زاھد خورشید،محمد زبیر کیانی،راجہ پرویز اختر قادری،سید راحت علی شاہ،چوہدری صداقت حسین،چوہدری شفقت محمود،راجہ ندیم احمد،راجہ صفدر کیانی،راجہ طلال خلیل،راجہ محمد محمد اشتیاق،اصف شفیق ستی،شوکت عباسی،راجہ خرم پرویز، چوہدری ظہیر محمود،شیخ عبدالقدوس،شیخ حسن ریاض،راجہ ظفر محمود،حاجی اخلاق حسین،حاجی محمد اسحاق،صوبیدار ظفراقبال،اصف منہاس،پرویز اختر منہاس،داجہ ساجد جاوید،صوفی ضابر حسین،عاطف اعجاز،محسن نوہد سیٹھی،زین العابدین عباس،راجہ محمد ثقلین،حاجی طارق تاج،شیخ خورشید احمد اور دیگر نے شرکت کی۔

Kallar Syedan; The traditional political rivals of Kallar Syedan have defeated those who turned politics into enmity through their children’s relationship. The two factions have been rivals in each other’s political contests and elections for the last seventy years and the politics of the city revolve around these two factions. PPP Tehsil Kallar Syedan President Muhammad Ijaz Butt defeated PML-N member Sheikh Hassan Riaz in a local body election and was elected city nazim. In the next election, Sheikh Hassan Riaz defeated Muhammad Ijaz Butt. He had taken over the portfolio of the directorate but despite this conflict, mutual respect and tolerance remained between the two sides. At the wedding were Former Prime Minister Raja Pervez Ashraf, Mehreen Anwar Raja, Col. Shabbir Awan, Mahmood Shaukat Bhatti, Allama Dr. Sajid-ur-Rehman, Mohammad Afzal Khokhar, Jamil Ahmed Hashmi, Haroon Hashmi, Hafiz Sohail Ashraf Malik, Raja Zahid Khurshid, Mohammad Zubair. Kayani, Raja Pervez Akhtar Qadri, Syed Rahat Ali Shah, Chaudhry Sadaqat Hussain, Chaudhry Shafqat Mahmood, Raja Nadeem Ahmed, Raja Safdar Kayani, Raja Talal Khalil, Raja Muhammad Muhammad Ishtiaq, Asif Shafiq Satti, Shaukat Abbasi, Raja Khurram Pervez, Chaudhry Zaheer Mahmood, Sheikh Abdul Qaddos, Sheikh Hassan Riaz, Raja Zafar Mahmood, Haji Akhlaq Hussain, Haji Muhammad Ishaq, Subedar Zafar Iqbal, Asif Minhas, Pervez Akhtar Minhas, Daja Sajid Javed, Sufi Zabir Hussain, Atif Ejaz, Mohsin Nohad Sethi, Zainul Abidin Abbas and Raja Muhammad Saqlain. Any comments from members of public ?

شادی کی تقریب میں گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

One person was injured in a shooting at a wedding party

کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—شادی کی تقریب میں گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔علی رضا سکنہ تریل نے تھانہ کلر سیداں پولیس کو مضروبی حالت میں بیان دیا کہ گزشتہ روز دن ڈیڈھ بجے کے قریب، مزمل نامی نوجوان کی شادی کی سلسلے میں وہاں موجود تھا کہ مہران رضاپسٹل 30بور سے فائرنگ کر رہا تھا جس کو میں نے ایسا کرنے سے منع کیا تو وہ طیش میں آ گیا اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی اور مجھے سیدھا قتل کرنے کی نیت سے فائر کیا جو مجھے گردن پر لگاجس سے میں زخمی ہو گیااور ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں سے راولپنڈی شفٹ کر دیا گیا۔

راجہ ساجد جاوید نے پی ٹی ائی تحصیل کلرسیداں اور یوتھ ونگ کے صدور سے اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

Raja Sajid Javed demands resignation of PTI Tehsil Kallar Syedan and Youth Wing Presidents

کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—پی ٹی آئی تحصیل کلرسیداں جے سابق صدر راجہ ساجد جاوید نے پی ٹی ائی تحصیل کلرسیداں اور یوتھ ونگ کے صدور سے اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ کلرسیداں میں ورکرز کنونشن منعقد کیا گیا جس میں انہی دو ذمہ دار عہدیداران نے کارکنوں کو اس کنونشن میں شرکت سے روک کر حاصل مینڈیٹ کی خلاف ورزی کی ہے کیونکہ انہیں اپنی ضلعی تنظیم کی جانب سے ایسا کرنے کی کوئی ہدایت نہیں دی گئی تھی لہزہ یہ دونوں عہدیداران کارکنوں کے اعتماد اور حمایت سے محروم ہو چکے ہیں لہزہ یہ فوری مستعفی ہو جائیں

راجہ سعد صدیق رشتہ ازدواج منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ کلر سیداں میں ہوئی

Raja Sahad Saddique marriage takes place in Kallar

کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—مسلم لیگ (ن) کے رہنما و کونسلر یوسی کنوہا راجہ عاصم صدیق کے بھائی راجہ سعد
صدیق رشتہ ازدواج منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ کلر سیداں میں ہوئی جس میں سابق ارکان اسمبلی راجہجاوید اخلاص،محمود شوکت بھٹی، راجہ پرویز اختر قادری،راجہ ندیم احمد، چوہدری شاہد اکبر گجر،ظم حاجی غلام ظہیر،راجہ طلال خلیل،راجہ طارق وینس، نمبردار اسد عزیز،شیخ حسن فیاض، محمد ظریف راجا،چوہدری زین العابدین عباس، مسعود بھٹی، تنویر ناز بھٹی،صوبیدار غلام ربانی، راجہ سعید، گلفراز بٹ، راجہ عابد عابدی، راجہ اظہر اقبال،چوہدری شفیق،راجہ علی نقی راجہ محمد جاوید،و دیگر نے شرکت کی۔

چوہدری صداقت حسین کی پھوپھی انتقال کر گئیں

Chaudhry Sadaqat Hussain’s uncle passed away

کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—چیئرمین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین کی پھوپھی انتقال کر گئیں نماز جنازہ دریائے جہلم کے کنارے گاؤں بناہل میں ادا کی گئی جس میں سابق ارکان اسمبلی راجہ جاوید اخلاص،محمود شوکت بھٹی،محمد ظریف راجا،راجہ ندیم احمد،تنویر ناز بھٹی،شیخ ندیم احمد،شیخ حسن فیاض،راجہ داؤد اکبر،وقاص گجر،ارشد بھٹی،سید مداح حسین شاہ،افتخار ملنگی،میجر محمد شبیر،نمبردار فرحت عباس،وحید بھٹی،علی افسر بھٹی اور دیگر نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button