DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Chairman UC Hothala Raja Amir Mazhar visits various Union Councils of Kahuta

چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ کا کہوٹہ کی مختلف یونین کونسلوں کا دورہ

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ کا کہوٹہ کی مختلف یونین کونسلوں کا دورہ۔ووٹروں، سپورٹروں اور اپنے دوستوں سے ملاقات۔بیمار افراد کی تیمہ داری کی جبکہ مختلف مقامات پر ہونے والی فوتگیوں والے گھروں میں فاتحہ خوانی کی۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ نے ہمراہ معروف سیاسی وسماجی شخصیت ذوالفقار علی ستی، ٹھکیدار راجہ طالب حسین اورایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ کے تحصیل ناظم کہوٹہ کی مختلف یونین کونسلوں کا دورہ انہوں نے اپنے اس دورے کے موقع یونین کونسل نارہ کے گاؤں بگھون میں چیئرمین یوسی نارہ چوہدری محمد یونس، کونسلر محمود چوہان کی والدہ محترمہ کی وفات پر، یونین کونسل نارہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت قاری عبدالرحیم سے ملاقات کی،یونین کونسل دوبیرن خورد کی معروف سماجی شخصیت پٹواری راجہ محمد فیصل کے چھوٹے بھائی پٹواری راجہ خالد محمود کی تیمہ داری کی، کہوٹہ شہر میں معروف کاروباری شخصیت راجہ واحد سمند ر کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی، یونین کونسل ہوتھلہ میں مختلف مقامات پر حاضری دی جبکہ یونین کونسل دکھالی کے گاؤں لونہ میں ٹریفک پولیس وارڈن آصف کی والدہ اور ٹھکیدار راجہ ساجد آف ہوتھلہ کی خوشدامن کی نمازے جنازہ میں حاضری دی۔

Kahuta; Chairman UC Hothala Raja Amir Mazhar candidate for Tehsil Nazim Kahuta visited various union councils in Kahuta. He met voters, supporters and his friends. According to sources, Chairman UC Hothala Raja Amir Mazhar, candidate for Tehsil Nazim Kahuta along with prominent political and social personality Zulfiqar Ali Satti, contractor Raja Talib Hussain and Additional General Secretary Press Club Kahuta Kabir Ahmad Janjua visited various union councils of Tehsil Nazim Kahuta. On the occasion of his visit, Chairman UC Nara Chaudhry Muhammad Younis met with Qari Abdul Rahim, a well known political and social figure of Union Council Nara, on the demise of his mother Mohtarma in Baghon village of Union Council Nara. Personality Patwari Raja Muhammad Faisal’s younger brother Patwari Raja Khalid Mehmood’s patronage He also attended the funeral prayers of Raja Sajid of Hothala, mother of traffic police warden Asif and contractor in Loona village of Union Council Dakhali.

پریس کلب کہوٹہ (رجسٹرڈ)کا ماہانہ اجلاس مختلف معملات پر گفتگو

Press Club Kahuta (Registered) holds monthly meeting to discuss various issues

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
پریس کلب کہوٹہ (رجسٹرڈ)کا ماہانہ اجلاس مختلف معملات پر گفتگو۔علاقائی مسائل کو اعلیٰ حکام تک پہنچا کر ان کو حل کرانے کا عزم۔بانیان پریس کلب کہوٹہ صوفی محمد ایوب مرحوم اور حاجی راجہ گلشن ضمیرمرحوم کی مغفرت و بخشش کیلیے خصوصی دعا۔تفصیل کے مطابق پریس کلب کہوٹہ (رجسٹرڈ)کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت معروف صحافی و سنیئر تجزیہ نگارصدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر جنجوعہ کے منعقدہوا جس میں جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ حاجی اصغر حسین کیانی آڈٹ آفیسر حاجی عبدالرشید،راجہ احسان سعیدایڈووکیٹ،ساجدجنجوعہ،راجہ شائداجمل،محمدافضال شمسی،ذولفقارستی،کبیرجنجوعہ،محمدافتخارغوری،مولاناظہورہاشم،ارسلان کیانی،فیضان جنجوعہ،راجہ رومان سعید راجہ عثمان ضمیراور عاصی جنجوعہ نے شرکت کی اس موقع پر راجہ عمران ضمیر جنجوعہ صدر پریس کلب کہوٹہ (رجسٹرڈ)نے اپنے خطاب میں کہا کہ پریس کلب کہوٹہ (رجسٹرڈ)کے تمام ممبران نے ہمیشہ حق سچ پر مبنی عوامی خدمت کی صحافت کو فروغ دیا ہے اپنے بزرگوں بانیان پریس کلب کہوٹہ حاجی راجہ گلشن ضمیرمرحوم اورصوفی محمودایوب مرحوم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے علاقے کی عوام کے مسائل کو اپنی قلم کے ذریعے اجاگر کر رہے ہیں اور انشاء صاف ستھری خدمت کی صحافت کا سلسلہ جاری رہے گا آخر میں بانیان پریس کلب کہوٹہ صوفی محمد ایوب مرحوم اور حاجی راجہ گلشن ضمیرمرحوم کی مغفرت و بخشش کیلیے خصوصی دعاکی گئی۔

Show More

Related Articles

Back to top button