DailyNewsOverseas newsPothwar.com

Birmingham, UK; Celebrations in the UK to celebrate the election of Ch Qasim Majeed as MLA

چودھری قاسم مجیدکے ایم ایل اے منتخب ہونے کی خوشی میں برطانیہ میں جشن کاسماں

برمنگھم بر طانیہ / چکسواری (اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) —چودھری قاسم مجیدکے ایم ایل اے منتخب ہونے کی خوشی میں اندرون وبیرون ملک جشن کاسماں ہے حلقہ نمبردو چکسواری اوربیرون ملک بالخصوص برطانیہ میں جشن کاسماں ہے برمنگھم بر طانیہ کے کاروباری مرکز میاں پراپرٹی سنٹر میں خوشی کی لہردوڑگئی میاں پراپرٹی سنٹر برمنگھم برطانیہ میں ایک خصوصی تقریب منعقدہوئی جس میں بوعہ گجراں یونین کونسل فیض پورشریف کی ممتاز سیاسی سماجی وکاروباری شخصیت حاجی مقبول احمدخان نے مٹھائی تقسیم کی سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید کے فرزندچودھری قاسم مجید کو ایم ایل اے منتخب ہونے پردلی مبارک بادپیش کی گئی اوردلی مسرت کااظہار کیاگیا تقریب میں چودھر ی فضل احمدچودھری ظہیر چودھری ہارون رشید چودھری آف بارواں چودھری رمیض چودھری ظفران چودھری شمریز سمیت دیگرنے شرکت کی۔

Birmingham; Chaudhry Qasim Majeed’s election as MLA is celebrated at home and abroad. Constituency No. 2 is celebrated in Chakswari and abroad, especially in the United Kingdom. Haji Maqbool Ahmad Khan, a prominent political, social and business personality of Boa Gujran Union Council Faizpur Sharif distributed sweets, congratulated Chaudhry Qasim Majeed, son of former Prime Minister Azad Kashmir Chaudhry Abdul Majeed on his election as MLA and expressed his heartfelt gratitude. Fazal Ahmad Chaudhry, Zaheer Chaudhry, Haroon Rasheed Chaudhry of Twelfth Chaudhry, Rameez Chaudhry, Zafran Chaudhry, Shamriz and others participated.

Show More

Related Articles

Back to top button