DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan police operation, 02 accused involved in rape case of 16-year-old boy arrested

تھانہ گوجر خان پولیس کی کاروائی، 16سالہ لڑکے سے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی)— تھانہ گوجر خان پولیس کی کاروائی، 16سالہ لڑکے سے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس کو متاثرہ لڑکے نے درخواست دی کہ اذکار شاہ اور طارق محمد ثمر حسین اور اسے ہمراہ ڈیرے پر لے گئے جہاں ثمر حسین نے اس کے ساتھ زیادتی کی اور انہوں نے ویڈیو بنائی، جس پر گوجرخان پولیس نے مقدمہ درج کیا، ایس ایچ او گوجر خان اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان طارق محمد اور ثمر حسین کو گرفتار کرلیا، ایس ایچ او نے بتایا کہ تیسرے ملزم اذکار شاہ کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے، تمام زاویوں پر تحقیقات کی جارہی ہے، مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش کی جائے گی، ڈی ایس پی گوجر خان نے ایس ایچ او اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ اغواء اور زیادتی جیسے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔

Gujar Khan police operation, 02 accused involved in rape case of 16-year-old boy arrested, case registered against victim.

According to the details, the victim boy requested the Gujar Khan police that Azkar Shah and Tariq Muhammad Samar Hussain and his companions took him to the camp where Samar Hussain raped him and they made a video on which the Gujar Khan police registered a case.

SHO Gujar Khan and his team arrested 02 accused Tariq Mohammad and Samar Hussain involved in the rape case.

The SHO said that the arrest of the third accused Azkar Shah is underway. Investigation is underway from all angles. DSP Gujar Khan commended the SHO and the police team and said that action should be taken against the accused involved in incidents like kidnapping and rape.

Show More

Related Articles

Back to top button