DailyNewsOverseas newsPothwar.com

Bradford, UK; Banned driver Toseef Imran jailed for a total of 18 months at Bradford Crown Court

کالعدم ڈرائیور توصیف عمران کو بریڈ فورڈ کراؤن کورٹ میں مجموعی طور پر 18 ماہ قید کی سزا

بریڈ فورڈ، یوکے؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,)—توصیف عمران ڈرائیونگ سے نااہلی کی بنا پر پابندی عائد ہو جانے کے بعد ڈرائیونگ کرنے کے جرم میں جیل بھیج دیا گیا۔ بریڈ فورڈ کے 23 سالہ عمران کو آج بریڈ فورڈ کراؤن کورٹ میں مجموعی طور پر 18 ماہ کے لئے جیل بھیج دیا گیا۔ عدالت مین بتایا گیا کہ عمران نے ڈرائیونگ سےنا اہل ہونے کے باوجود ڈرائیونگ کی سزا سنائی جانے کے تین ماہ بعد، بغیر لائسنس یا انشورنس خطرناک ڈرائیونگ کا مظاہرہ کیا۔ جس کی بنا پر اسے جیل بھیج دیا گیا۔

Bradford, UK; Toseef Imran who was a banned driver in breach of a suspended sentence for driving while disqualified has been jailed. Imran, 23, of Bradford, was jailed for a total of 18 months at Bradford Crown Court today. He pleaded guilty to dangerous driving on April 3, with no licence or insurance, three months after he was handed the suspended sentence for driving while disqualified.

Show More

Related Articles

Back to top button