DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Qurbani animal being sold at high price as eid is two days away

عید الضحیٰ کو دو دن رہ گے گزشتہ روز بھی مویشی منڈی میں جاناروں کی قیمتں ؤسمان سے باتیں کر رہی

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
عید الضحیٰ کو دو دن رہ گے گزشتہ روز بھی مویشی منڈی میں جاناروں کی قیمتں ؤسمان سے باتیں کر رہی تھیں موجودہ حکومت کے دور میں جسطرح اشیاء خوردونوش بجلی گیس پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا اسی طرح قربانی کے جانور بھی بہت مہنگے ہو گے ہیں گزشتہ سال جو جانور 2من3من کا 40ہزار سے 50ہزار کا ملتا تھا وہ اس سال ایک لاکھ سے زاہد کا ملتا ہے مڈل کلاس لوگ اور سفید پوش لوگوں کے لیے قربانی کے اس فریضے کو ادا کرنا انتہائی مشکل ہو گیا البتہ امیر لوگوں کے لیے کوئی مسلہ نہ ہے کہوٹہ میں طھوٹے بڑے جانور فروخت ہو رہے ہیں جبکہ جدید دور میں آن لائن جانوروں کی فروخت بھی جاری ہے دو دن رہ گے لوگوں کا خیال ہے کہ اخری روز میں شاہد جانور سستے ہوں تو خریداری کی جائے۔

Kahuta; Eid-ul-Adha is two days away, Even yesterday, the prices of animals in the cattle market were too high. Just as the prices of food items, electricity, gas, petrol and diesel have skyrocketed under the present government, so too the sacrificial animals have become very expensive. Last year, the animal that used to fetch 40,000 to 50,000 per 2m3m, this year it is worth more than 100,000. This has made it extremely difficult for middle class people and white-clad people to perform this sacrificial duty. There is no problem. Large and small animals are being sold in Kahuta while online sale of animals is also going on in modern times.

پٹرولنگ پولیس بیور اورتھانہ پولیس کہوٹہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات

Incident of robbery near hill top hotel

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
پٹرولنگ پولیس بیور اورتھانہ پولیس کہوٹہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات ہل ٹاپ ہوٹل کے قریب ڈاکوں گن پوائنٹ پر رکشہ ڈرائیور سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا جبکہ مذمت پر اس کے دو دانت بھی توڑ دیے جبکہ پولیس تھانہ کہوٹہ کی غفلت و لاپرواہی کہوٹہ شہر میں چوری ڈکیتی ی وارداتوں میں اضافہ آئے روز دو سے تین موٹر سائیکل گاڑیاں چوری ہونا معمول بن گیا گزشتہ رات کہوٹہ رات3بجے رکشہ ڈرائیور سواری لیکر بیور جا رہا تھا کہ ہل ٹاپ سے تھوڑا آگے چار نا معلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر رکشہ ڈرائیور وقاص سے نقدی اور موبائل چھن لیا اور اسکو زخمی کر دیا اسکے دو دانت بھی ٹوٹ گے جبکہ شیخ بابر محمو دولد عبدالرشید سے8ہزار اور موبائل چھین لیا پولیس نے مقدمہ درج کر دیا اسی طرح آئے روز چوری ڈکیتی کی وارداتیں ہو رہی ہیں اہل علاقہ نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ تھانہ کہوٹہ کا کرپٹ عملہ تبدیل کیا جائے۔

سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان کے صاحبزادے احمد شاہ زیب ملک اور قاضی روہید اقبال کے کاروباری سنٹر کا افتتاح

Inauguration of Business Center of Ahmad Shahzeb Malik, son of former MPA Colonel Muhammad Shabir Awan and Qazi Roheed Iqbal

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان کے صاحبزادے احمد شاہ زیب ملک اور قاضی روہید اقبال کے کاروباری سنٹر کا افتتاح۔کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شر کت احمد شاہ زیب ملک اور قاضی روہید اقبال کونئے کارو بار پر مبارکباد پیش کی اور ان کے کاروبار میں ترقی کی دعا دی۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روزکلر سیداں کے مقام پر سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کے صاحبزادے احمد شاہ زیب ملک اور قاضی روہید اقبال کے کاروباری سنٹر کا افتتاح ہوا جس میں سابق ٹاؤن ناظم تحصیل کلر سیداں حافظ ملک سہیل اشرف،چیئرمین یوسی سموٹ راجہ علی اصغر،صدر پی ٹی آئی تحصیل کلر سیداں آصف محمود کیانی، معروف سیاسی وسماجی شخصیات راجہ آصف یعقوب کیانی آف دوبیرن کلاں،راجہ یاسر کیانی آف دوبیرن کلاں،راجہ گلفراز کیانی آف دوبیرن کلاں،صحافی منیر احمد چشتی،نوجوان سیاسی وکاروری شخصیت عدیل افضل،چوہدری واحد آف پیکاں، ماسٹر محمد زبیر آف کلانہ، منور حسین خان ڈی ایچ اے،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔

راجہ شعبان نوجوان مسلم لیگی رہنماء حلقہ پی پی سیون نےعیدالحضیٰ اور حج بیت اللہ کے پر مسرت موقع پر مسلم کمیونٹی کو مبارکباد

Raja Shaaban Young Muslim League Leader Constituency PP-Seven Congratulates Muslim Community on Happy Eid-ul-Fitr and Hajj Baitullah

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
راجہ شعبان نوجوان مسلم لیگی رہنماء حلقہ پی پی سیون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نے عیدالحضیٰ اور حج بیت اللہ کے پر مسرت موقع پر مسلم کمیونٹی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کو عیدالحضیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں عید کی مبارک گھڑی کی برکتیں و رحمتیں مبارک ہوں خوشی کے ان لمحات میں اپنے غریب بہن بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہے قربانی کا مطلب ہی یہی ہے کہ اپنا سب کچھ دوسروں کی خاطر اللہ کی راہ میں دینا ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کی نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ شعبان نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ قربانی عید کا مقصداپنے اندر ایثاروہمدردی کے جذبات پیداکر نا ہے انہوں نے کہا ہر وہ مسلمان جو اللہ کی طرف سے دی گئی توفیق میں سے اللہ کی راہ میں جو قربانی کر ے اس گوشت کے تین حصے کرے ایک حصہ خود رکھے ایک اپنے عزیز واقارب کو تیسرااس شخص کو پہنچائے جو قربانی دینے کی استطاعت ناں رکھتا ہوانہوں نے کہا اللہ کی راہ میں سب سے بہترین چیز قربان کرنی چاہے لیکن خوبصورت جانور اللہ کی راہ میں قربان کر نا اللہ کی خوشنودی حاصل کر نا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button