DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; DEO Raja Amjad Iqbal Janjua held a meeting with the head teacher regarding registration drive

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل)راجہ امجد اقبال جنجوعہ ایلمنٹری ونگ کے ہیڈ ٹیچر سے اندراج ڈرائیو کے حوالے میٹنگ کا انعقاد

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل)راجہ امجد اقبال جنجوعہ ایلمنٹری ونگ کے ہیڈ ٹیچر سے اندراج ڈرائیو کے حوالے میٹنگ کا انعقاد۔میٹنگ میں محکمہ ایجوکیشن کے افسران محکمہ ایجوکیشن ایلمنٹری ونگ کے ہیڈ ٹیچر نے شر کت کی۔گذشتہ روزڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل)راجہ امجد اقبال جنجوعہ نے ایلمنٹری ونگ کے ہیڈ ٹیچر سے اندراج ڈرائیو کے حوالے میٹنگ کی اس موقع پر انہوں نے تمام ہیڈٹیچرز،اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر زاور ڈپٹی ڈی اوکی کارکردگی کو سراہا اور مزیدداخلوں کے لیے کوشش کو تیز کر نے کی ہدائت دی اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ماجد علی ہاشمی نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل)راجہ امجد اقبال جنجوعہ کو تحصیل بھر کی کاکردگی پیش کی آخر میں ڈپٹی ڈی اویوسف جاوید غفاری نے دعا کرائی اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل)راجہ امجد اقبال جنجوعہ کا کہوٹہ تشریف لانے پر شکر یہ ادا کیا۔

Kahuta; District Education Officer (Male) Raja Amjad Iqbal Janjua held a meeting with the Head Teacher of Elementary Wing schools regarding registration drive. The meeting was attended by officers of Education Department and Head Teacher of Education Elementary Wing Department. On the occasion, he appreciated the performance of all Head Teachers, Assistant Education Officer Zawar and Deputy DOK and directed Assistant Education Officer Majid Ali Hashmi presented performance of Tehsil-wide performance to District Education Officer (Male) Raja Amjad Iqbal Janjua.

کہوٹہ کے علاقہ ڈیرہ مشتاق شاہ بازار میں دینی درسگارہ جامعہ گلستان مہر علی مکمل تیار دینی تعلیم دینا شروع کر دی

Jamia Gulistan Mehr Ali Religious School in Dera Mushtaq Shah Bazaar starts classes

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ کے علاقہ ڈیرہ مشتاق شاہ بازار میں دینی درسگارہ جامعہ گلستان مہر علی مکمل تیار دینی تعلیم دینا شروع کر دی گر دو نواح کے رہائشی اور غیر رہائشی بچوں کا داخلہ بھی جاری ہے ڈیرہ مشتاق شاہ بازار (ڈی ایم شاہ)میں یہ دینی درسگارہ جماعت اہلیسنت بریلوی مسلک کے زیر انتظام دین کی شمع روشن کیے ہوئے ہیں ممتاز عالم دین صاحبزادہ عبد الوید رضوی عوام کو دینی تعلیم دے رہے ہیں اس وقت ڈیرہ مشتاق شاہ بازار (ڈی ایم شاہ) میں قائم اس دینی درسگارہ بچوں اور بچیوں کے داخلے بھی جاری ہیں۔

حکومت کے ٹیکس فری بجٹ نے عوام کی چیخیں نکال دیں

The government’s tax-free budget causes public to suffer further

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
حکومت کے ٹیکس فری بجٹ نے عوام کی چیخیں نکال دیں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گے ڈیزل پٹرول بجلی گیس مہنگی ہوتے ہی جہاں حکومت نے یوٹیلیٹی سٹوروں پر گھی 100روپے آٹا 150روپے اور چینی 20روپے کلو مہنگی کر دی گئی وہاں پر مارکیٹ میں چینی115سے120روپے آٹا 1500سے1700گھی 350روپے400روپے کلو مہنگا ہو گیا اسی طرح چاولوں دودھ اددویات بیکری کی اشیاء کی قیمتوں میں من مانے اضافے کر دیے گے ہیں بلڈنگ مٹریل مہنگا ہونے کی وجہ سے تعمیراتی کام بھی ٹھپ ہوگے ہیں۔ بجلی کے بلوں نے لوگوں کو کنکشن کٹوانے پر مجبور کر دیا ہے ریاست مدینہ کے دعوے داروں نے غریبوں کہ منہ سے نوالہ بھی چھین لیا ہے جبکہ بڑے بڑے مگر مچھوں کو کھلی چھٹی دے دی گئی ہے ایسی حکومت کبھی نہ دیکھی ہو گی جسکے دور میں ہر ہفتے میں قیمتوں میں اضافہ ہو جاتا ہو اربوں ڈالر کے مقروض ملک جسکا بجٹ آئی ایم ایف بناتا یو جس میں 55سے زاہد وزیر مشیر ہوں اور انکے ماہانہ اخراجات اربوں روپے ہوں موجودہ حکومت کے دور میں ایک کروڑ نوکریوں کے بجائے اتنے ہی لوگوں کو روزگار سے نکال دیا گیا رشوت سفارش کلچر کو فروغ ملا غریب کے بچے کو نوکری نہیں ملتی ہوا وہ کتنا ہی قابل اور تعلیم یافتہ کیوں نہ ہو جبکہ امیروں اور اثرو اثوخ والوں کو فوری نوکری مل جاتی ہے ان خیالات کا اظہار ایک سروے رپورٹ میں محمد اکرام، حسیب اللہ، قمر زمان اور دیگر نے ایک بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال کے بنائے گے اس پاکستان ہر آنے والے حکمران نے صرف اسکو لوٹا پاکستان نے ہمیں سب کچھ دیا مگر کاش ہم اسکو کچھ نہ کچھ دے سکتے انھوں نے سپریم کورٹ آف پاکستان، چیف آف آرمی سٹاف اور وزیر اعظم سے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button