DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Development works in Kahuta city, millions of rupees are being manipulated by doing poor work on the rise of corruption.

کہوٹہ شہر میں جاری ترقیاتی کاموں میں کرپشن کا دھندہ عروج پر ناقص کام کر کے لاکھوں روپے کی ہیر پھیر کیا جا رہا ہے

www.pothwar.com / Kahuta

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ شہر میں جاری ترقیاتی کاموں میں کرپشن کا دھندہ عروج پر ناقص کام کر کے لاکھوں روپے کی ہیر پھیر کیا جا رہا ہے ایم اینڈ آر کے کروڑوں روپے کے فنڈز کرپشن کی نظر عوا م کے ٹیکسوں کے پیسوں کو بے دردی سے خرد برد کیا جانے لگا لاکھوں روپے کی لاگت سے بنائی گئی دپھری کے مقام پر نالی بننے کے ایک دن بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی غیر معیاری ناقص مٹریل کا استعمال ایک ہی دن میں محکمہ ہائی وے کا پول کھول دیا گیا اسی طرح کروڑوں روپے کا ٹی ایم اے کے قریب سڑک مرمتی کا منصوبہ چھ ماہ نہ نکال سکا کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا جبکہ بیور روڈ ساڑھے پانچ کروڑ روپے کی لاگت سے چھاٹا مار کر پیسے خرد برد کر دیے گے جو سڑک بننے سے قبل ہی ٹوٹ پھوٹ گئی عوام علاقہ شہریوں تحریک کہوٹین یوتھ کے امیر ناصر راجہ و دیگر کا شدید احتجا ج۔کہوٹہ تا آڑی سیداں 11کروڑ80لاکھ کا مرمتی منصوبہ کرپشن کی نظر عوام نمائندوں کے لیے لمحہ فکریہ اسی طرح ملنیم ہال کے پاس بائی پاس میں ناقص مٹریل کا استعمال کیا جانے لگا محکموں کے افسرا اور ٹھکیدارو ں کی ملی بھگت سے عوام کو بجائے سہولیات فراہم کرنے کے انکے ٹیکسوں کے پیسے کو خرد برد کیا جا رہا ہے کوئی ایکشن لینے والا نہیں عوام علاقہ نے اعلیٰ حکام سے شفاف انکوائری کروا کے محکمہ ہائی وے اور ٹھیکداروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔

Kahuta; Millions of rupees are being manipulated in the ongoing development works in Kahuta city by doing poor work on the rise of corruption. M&R funds of crores of rupees are being misappropriated in the eyes of corruption. One day after the drainage work constructed at the site of Daphri, which was constructed at a cost of lakhs of rupees, it was was left broken due to use of substandard material. Amir Nasir Raja and others protested. Kahuta to Aari Syedan ​​repair project of 118 million rupees in view of corruption. With the connivance of the contractors, instead of providing facilities to the people, their tax money is being embezzled. The public did not take any action. The public demanded a transparent inquiry from the higher authorities and action against the Highways Department and the contractors.

آئندہ عام الیکشن میں کرنل محمد شبیر اعوان بھاری اکثریت سے کامیاب ہو نگے۔

In the next general election, Colonel Muhammad Shabbir Awan will win by a landslide.

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت عدیل افضل نے اپنے بیان میں کہا کہ آئندہ عام الیکشن میں کرنل محمد شبیر اعوان بھاری اکثریت سے کامیاب ہو نگے۔ سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان نے اپنے سابقہ دور میں حلقہ پی پی سیون میں 90کروڑ کے تاریخی کام کرائے جن کی مثال نہیں ملتی کرنل محمد شبیر اعوان نے تمام کام اپنی نگرانی میں اس ایمانداری کے ساتھ کرائے جو 13سال گزرنے کے باجود بھی اپنی جگہ موجود ہیں جو کرنل محمد شبیر اعوان کی ایمانداری، دیانتداری کا منہ بولیتا ثبوت ہے ان خیالا ت کا اظہار سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان کے چیف سپورٹرنوجوان کاروباری،سیاسی وسماجی شخصیت عدیل افضل نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ حلقے کی عوام کی نظر یں سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان پر لگی ہیں اور وہ اپنا قیمتی ووٹ کرنل محمد شبیر اعوان کو دیں گے انہوں نے کہا کہ سابق چیئرمین پلانگ اینڈ ڈویلپمنٹ صوبہ پنجاب سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان نے اپنے سابقہ دور میں حلقہ پی پی سیون میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ہیں انشاء اللہ ان آئندہ الیکشن میں کامیابی کے بعد ترقیاتی کاموں کا سفر دوبارہ شروع ہو گا۔

پاکستان تحریک انصاف حلقہ جموں چھ کی امیدوار ڈاکٹر نازیہ نیاز کا دورہ کہوٹہ مہاجرین برادری کا زبردست استقبال

Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Jammu and Kashmir Constituency Candidate Dr. Nazia Niaz Visits Kahuta Refugee Community

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف حلقہ جموں چھ کی امیدوار ڈاکٹر نازیہ نیاز کا دورہ کہوٹہ مہاجرین برادری کا زبردست استقبال مہاجرین برادری نے جو پیار و محبت دیا وہ ہمیشہ ار رکھونگی کامیاب ہو کر مہاجرین کو وہ حقوق دلاؤنگی جو73سالوں میں انکو نہ مل سکے خود مہاجر ہوں اور مہاجرین جو اپنا گھر بار چھوڑ کر بہن بھائیوں کو چھوڑ کر آئے انکے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہوں دور ٹو ڈور مہاجرین سے ملکر معلوم ہوا کہ وہ کتنے خوددار ہیں 5مرتبہ کامیاب ہو کر اسمبلی میں جانے والے راجہ محمد صدیق نے مہاجرین کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا مہاجرین کے بچے بے روزگار ہیں نہ انکے پاس کالونیز نہ قبرستان راجہ محمد صدیق نے گوجر خان سے کالونی اٹھا کر اٹک میں غریبوں بیواؤں کے بجائے ڈیڑھ سو پلاٹ اپنے رشتہ داروں میں تقسیم کیے چند مفاد پرست لوگوں کو نوازتے رہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی حلقہ جموں چھ کی امیدوار ڈاکٹر نازیہ نیاز نے تحصیل کہوٹہ کے دورہ کے بعدسیاسی پروگرا م سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر خان عبدالمجید، نثار احمد خان، چوہدری ظفر کے علاوہ بگہار، جنجوڑ، کانگڑ، ساعی و دیگر علاقوں سے کثیر تعداد میں مہاجرین برادری بھی انکے ہمراہ تھی انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن پی پی پی اور پی ٹی آئی میں بھی مافیاز موجود ہیں میری 13سالہ جدوجہد کا نتیجہ ہے مجھے ٹکٹ ملا ہار جیت اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر میں نے اٹک جہلم گوجر خان فتح جنگ کہوٹہ و دیگر علاقوں کا دورہ کیا اور ہر جگہ سابق ممبر کو مہاجرین نے مسترد کیا انھوں نے کہ کہ آپ ہماری بیٹی ہیں اور مہاجرین کے لیے روشنی کی کرن ہیں 25جولائی کو انشا اللہ حق کی فتح ہوگی۔

Show More

Related Articles

Back to top button