AJKDailyNewsPothwar.com

Dadyal, AJK; Reception held in honour of prominent British political, social and business personalities in Dadyal

ڈڈیال میں عزیز میرج ھال میں برطانیہ کی ممتاز سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات چوہدری بشارت، چوہدری ظفر اور چوہدری غلام رسول کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ تقریب

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)…مخالفین میدان چھوڑ کر بھاگنے کے چکر میں ہیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے امیدوار پہلے کہتے رہے کہ ہمارا مقابلہ آپس میں ہے آج دونوں کہہ رہے ہیں کہ ہمارا مقابلہ اظہر صادق کے ساتھ ہے میں دونوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ دونوں اکٹھے ہو کر میرا مقابلہ کریں تو بھی میں الیکشن جیت جائوں گا دونوں ناہل آج عوام کو اپنی کارکردگی نہیں بتا سکتے بلکہ اب وہ ایک نیا جھوٹا منشور اٹھا کر آگئے ہیں مسعود خالد اگر ادارے ٹھیک کرتے تو آج انکو در در جا کر ووٹ نہ مانگنے پڑتے میں نے 5 سال حلقہ میں ڈیوٹی دی اگلے 5 سال بھی عوام کی خدمت کروں گا 25 تاریخ کی میری کامیابی اور تاریخی برتری کے بعد افسر شاہد اور مسعود خالد زندگی میں الیکشن لڑنے کے بارے میں سوچیں گے بھی نہیں چوہدری بشارت، چوہدری ظفر، خالد میر، چوہدری آفتاب اور راجہ واجدالرحمن نے میری الیکشن کمپین میں جان ڈالی 18 جولائی کو میرپور میں عمران خان کا تاریخی خطاب ہو گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈڈیال میں عزیز میرج ھال میں برطانیہ کی ممتاز سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات چوہدری بشارت، چوہدری ظفر اور چوہدری غلام رسول کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ تقریب اور بلتھی میں چوہدری عاشق حسین کی طرف سے منعقدہ شمولیتی پروگرام سمیت مختلف مقامات پر منعقدہ کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کیا چوہدری اظہر صادق نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ میں اگر الیکشن جیتا تو اس کا کریڈٹ پی ٹی آئی کے ساتھ ساتھ چوہدری محمد یوسف مرحوم کے نام کو بھی جائے گا انہی کی وجہ سے آج میرے قافلے میں وہ لوگ شامل ہو رہے ہیں جو چوہدری محمد یوسف مرحوم کے ساتھ چلنے والے لوگ تھے میں نے 5 سال رواداری کے ساتھ سیاست کی ہم نے بد ترین انتقامی کاروائی برداشت کی ہمارے ووٹرز کو تھانے کچہری اور دیگر سرکاری دفاتر میں انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بنایا گیا پی ٹی آئی کی حکومت میں سرکاری ملازم عوام کے خدمت گار ہوں گے 25 تاریخ اہم اور خلاصے کا دن ہے اس دن کیلئے دن رات محنت کرنی پڑے گی انہوں نے کہا کہ یوم شہداء کشمیر ہمیں کشمیریوں کی قربانی یاد کرواتی ہے قربانی مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے لوگ دے رہیں اور آزادی کہ نعمت سے ہم فائدہ اٹھارہے ہیں عمران خان کے دور میں ہی مسئلہ کشمیر حل ہو گا۔

Dadyal, AJK; Chaudhry Basharat, Chaudhry Zafar, Khalid Mir, Chaudhry Aftab and Raja Wajid-ur-Rehman were praised for election campaign. Imran Khan’s historic address will be held in Mirpur on July 18. Addressing the reception meetings held in honor of businessmen Chaudhry Basharat, Chaudhry Zafar and Chaudhry Ghulam Rasool and the inclusion program organized by Chaudhry Ashiq Hussain in Balthi, various corner meetings were held by Chaudhry Azhar Sadiq. He said that if I win the election, the credit will go to PTI as well as the name of the late Chaudhry Muhammad Yusuf.

پی ٹی آئی ڈڈیال میں شمولیت کا سلسلہ جاری سینکڑوں افراد نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

Hundreds continue to join PTI Dadyal, leaving PML-N and PPP

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)…پی ٹی آئی ڈڈیال میں شمولیت کا سلسلہ جاری سینکڑوں افراد نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی مختلف مقامات پر شمولیتی پروگرامز کا انعقاد,یونین کونسل انکر بلتھی میں چوہدری عاشق حسین، نائیک چوہدری یاسین، چوہدری نثار، منیجر عبدالوحید کی قیادت میں درجنوں افراد نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی شمولیتی پروگرام بلتھی میں چوہدری عاشق حسین کی رہائشگاہ میں منعقد ہوا تقریب میں سینکڑوں افراد موجود تھے تقریب سے انجینیئر اسامہ، نائب صدر سپورٹس اینڈ کلچر ونگ احسن وحید، رضوان جانی، مسیر چوہدری یاسین، چوہدری جاوید اقبال ایڈووکیٹ، ملک مظہر حسین، ممتاز حسین چوہدری ایڈووکیٹ، چیئرمین چوہدری عارف، چیئرمین سرور مغل، منیجر چوہدری الطاف، ممبر چوہدری شریف، چوہدری مسعود بھلوٹ، سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ڈڈیال چوہدری آفتاب احمد خان، پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی نائب صدر نامزد امیدوار حلقہ ایل اے ون چوہدری اظہر صادق نے خطاب کیا جبکہ اس موقع پر منیجر عبدالوحید، چوہدری خالد بلتھی، چوہدری یعقوب، چوہدری بشارت، چوہدری یاسین، محمد اقبال، قربان حسین، چوہدری افضل، چوہدری رفاقت، عاشق علی، رفاقت علی، اظہر مہراج، منیجر حاجی الطاف، حاجی عبدالرزاق، محمد مشتاق، حاجی صغیر، عاطف اللہ دتہ، عنصر مغل، امجد مغل، چوہدری اسلم، چوہدری عنصر، حافظ رمیض، محمد حفیظ، محمد اسرار، چوہدری منیر، چوہدری اخلاق، چوہدری راحیل شریف، محمد غفور، محممد صدیق، سکندر مغل، احسن علی، محمد فرید، محمد افتخار، طاہر محمود، ارشد محمود، چوہدری افراز، سعید احمد انکر، چوہدری رفیق، چوہدری مظہر اقبال، چوہدری ساجد، امیر زمان، منشی قربان اور دیگر نے تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا
محلہ مغلاں رائےپور میں سمیر ایوب ایڈووکیٹ اور سفیان مغل کی قیادت میں درجنوں افراد نے دیگر سیاسی جماعتیں چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا شمولیتی پروگرام محلہ مغلاں رائےپور میں منعقد ہوا جہاں تقریب سے وقار مغل ایڈووکیٹ، سفیان مغل، سمیر ایوب ایڈووکیٹ، عدنان فاضل ایڈووکیٹ، چوہدری خالد بھلوٹ، چوہدری مسعود بھلوٹ، شفیق رٹوی ایڈووکیٹ، سابق جج ہائی کورٹ سابق چیئرمین احتساب بیورو یونس طاہر ایڈووکیٹ اور پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی نائب صدر نامزد امیدوار چوہدری اظہر صادق نے خطاب کیا جبکہ اس موقع پر سفیان عباس، منیر ایوب، صدیق الرحمن، احمد مغل، ادیب الرحمن، سہیل مغل، عدنان مغل، ارشد مغل، افراز مغل، عمران نزیر، ناصر مغل، صائم مغل، ساجد مغل، محمد راشد، محمد ابراہیم، سجیل مغل، لالہ طارق مغل، ایوب مغل، سفی اللہ مغل، محمد ندیم، محمد طلحا، محمد ادریس، تنویر مغل اور دیگر نت تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا
جنڈالا سے منشی مقصود احمد اور برکت حسین اعوان کی قیادت میں درجنوں افراد کا تحریک انصاف میں شامل ہو کر پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی نائب صدر نامزد امیدوار حلقہ ایل اے ون چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان شمولیتی ہروگرام جنڈالہ میں منعقد ہوا جہاں تقریب سے پی ٹی آئی ضلع میرپور کے سینیئر نائب صدر ندیم کیانی ایڈووکیٹ اور پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار چوہدری اظہر صادق نے خطاب کیا اس موقع پر تقریب میں پیر سید وارث حسین شاہ، راجہ ماجد خان، راجہ تضارب خان، شفیق رٹوی ایڈووکیٹ، صوفی جاوید اقبال، ارشد اقبال ساقی، چوہدری مہربان ڈگار، لالہ ملک محبت، راجہ نسیم کیانی، چوہدری زیارب آف رٹہ اور دیگر بھی موجود تھے اس موقع پر اکرام حسین اعوان، قدوس اعوان، حوالدار فضل حسین، محمد یاسین اعوان، محمد فیضان اعوان، لیاقت حسین اعوان، رفاقت حسین اعوان، ثقلین حسین اعوان، سبطین حسین اعوان، معین رفاقت اعوان، حافظ آصف اعوان، حافظ شہنواز اعوان، محمد نمراز اعوان، محمد ندیم اعوان، محمد شہپال اعوان، ارشد اعوان، مطلوب اعوان، ادریس اعوان، عاطف اعوان، محمود اعوان، محمد فاروق اعوان، حاجی عبدالعزیز اعوان، شبارس اعوان، وحید اعوان، سعید اعوان، محمد نصیر احمد اعوان،محمد اشرف اعوان، سارج اعوان، ذولفقار اعوان، وقار اعوان، مستری آزاد اعوان، شیرزمان اعوان، ذولقرنین اعوان، راجہ عدنان جنڈالا، شاہزیب اعوان، عدل حسین اعوان، شہپال اعوان، نثار اعوان، راجہ وسیم جنڈالا، راجہ ذولقرنین جنڈالا اور دیگر نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کیا
پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کی تگڑی وکٹ اڑا دی بٹھروئی سے چوہدری منیر، حاجی چوہدری مالک، منیر بھٹی، مجید بھٹی اور چوہدری القاب نے اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا شمولیتی پروگرام چوہدری منیر کی رہائشگاہ میں منعقد ہوا اس موقع پر تقریب میں چوہدری طارق، چوہدری قدیر رمضان، چوہدری طارق فاریسٹر، ممبر چوہدری لیاقت، چوہدری شکیل، چوہدری جبار، چوہدری ارشد، سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ڈڈیال چوہدری خالد بھلوٹ اور دیگر بھی موجود تھے
پی ٹی آئی رہنما ممبر چوہدری اقبال کی رہائشگاہ میں تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر نامزد امیدوار حلقہ ایل اے ون چوہدری اظہر صادق کی انتخابی مہم اور آمدہ الیکشن کی تیاری کے سلسلہ میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا میٹنگ میں حاجی عبدالستار، سید مسرت حسین شاہ، چوہدری رشید نوشاہی، ندیم کیانی ایڈووکیٹ، حاجی چوہدری اقبال اور پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی نائب صدر نامزد امیدوار حلقہ ایل اے ون چوہدری اظہر صادق نے خطاب کیا میٹنگ میں ہیر سید مشتاق حسین گیلانی، نمبردار چوہدری شریف، تحصیل صدر پی ٹی آئی چوہدری محمد یاسین، حاجی چوہدری راسب، سید مسرت حسین شاہ اور دیگر بھی موجود تھے

Show More

Related Articles

Back to top button