DailyNewsOverseas newsPothwar.com

Japan; Ch Ghalib Hussain of Kallar Syedan awarded for his contributions at Pakistan Embassy in Japan

کلر سیداں کے غالب حسین کو جاپان میں پاکستان کے سفارت خانے میں ان کی شراکت پر ایوارڈ دیا گیا

کلر سیداں، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔ سفیر امتیاز احمد نے جاپان میں مقیم تین غیر معمولی پاکستانیوں کو سماجی اور فلاحی خدمات کی وجہ سے مدعو کیا جن کو جاپانی میڈیا میں بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ان میں مسٹر ہارون قریشی ، مسٹر غالب حسین آف کلر سیداںاور جناب عقیل صدیقی کو ایمبیسی میں مدعو کیا گیا تھا اور ان کی خدمات کو سراہا گیا۔ اور اعزازی اسناد پیش کی گئیں۔ جن میں ضرورت مندوں کے لئے کھانا مہیا کرنا ، بے سہارا اور بے گھر لوگوں کے لئے مالی مدد کرنا ، ایک اسلامی اسکول چلانا اور مسلمانوں کے لئے قبرستان کا انتظام چلانا شامل ہے۔ سفیر نے مسٹر ہارون اور دیگر کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کام نے جاپان میں مقیم پاکستان اور پاکستانیوں کی مثبت تصویرکے لئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ مسٹر ہارون نے سفیر پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور اپنے فلاحی کام کو جاری رکھنے اور بڑھانے کا عزم ظاہر کیا۔

Japan; Ambassador Imtiaz Ahmad invited three extraordinary Pakistanis living in Japan for their social work that has also been highlighted in the Japanese media. Mr Haroon Qureshi, Mr. Ghalib Hussain of Banhal, Kallar Syedan and Mr. Aquil Siddiqui were invited and presented with letters of appreciation for their services that included providing food for the needy, financial help for the destitute and homeless, running an Islamic school and managing a graveyard for the Muslims. Ambassador appreciated efforts of Mr. Haroon and others while stating that their work has contributed positively towards the image of Pakistan and Pakistanis living in Japan. Mr. Haroon thanked the Ambassador for appreciation and vowed to continue and expand his humanitarian work.

Show More

Related Articles

Back to top button