DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Ex Candidate Chairman Tanvir Naz Bhatti along with delegation meets with Ch Sadaqat Hussain

مسلم لیگی رہنما سابق امیدوار برائے چیئرمین تنویر ناز بھٹی کی وفد کے ہمراہ مسلم لیگی رہنما چیئرمین یونین کونسل منیاندہ چوہدری صداقت حسین سے ملاقات

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
مسلم لیگی رہنما سابق امیدوار برائے چیئرمین تنویر ناز بھٹی کی وفد کے ہمراہ مسلم لیگی رہنما چیئرمین یونین کونسل منیاندہ چوہدری صداقت حسین سے ملاقات سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بلدیاتی نظام کی بحالی اور حلقہ پی پی سیون میں چوہدری صداقت حسین کی سیاسی اور سماجی خدمات پر ان کو خراج تحسین پیش کیا اور مبارک باد دی اس موقع پر ممتاز کاروباری شخصیت علی افسر بھٹی، محمد فاروق بھٹی،صوبیدار منیر بھٹی،محمد رفیق بھٹی، صوبیدار عبدالغنی بھٹی،ماسٹر عبدالغفور بھٹی اور دیگر معززین بھی موجود تھے اپنے خطاب میں چیئرمین یونین کونسل منیاندہ چوہدری صداقت حسین نے مسلم لیگی رہنما سابق امیدوار برائے چیئرمین تنویر ناز بھٹی اور دیگر معززین کا شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ سابقہ دور حکومت میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے ترجہی بنیادوں پر عوامی مسائل کو حل کیاملک اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا تو ہماری حکومت نے بجلی کی کمی کو پورا کیا پٹرولیم مصنوعات اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی لائی جس کی وجہ سے عام آدمی کو ریلیف ملا ٹرانسپورٹ کے حوالے سے میٹرو سروسز دی جس سے غریب لوگ مستعفیدہوئے جبکہ آج موجودہ پی ٹی آئی کی حکومت کو تین سال ہو گئے عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں ملک عوام کی نظریں مسلم لیگ ن پر لگیں ہیں انشائاللہ آنے والی حکومت مسلم لیگ ن کی ہوگی۔

Kahuta; PML-N leader along with a delegation of former candidate for chairman Tanveer Naz Bhatti called on PML-N chairman Union Council Maniyanda Chaudhry Sadaqat Hussain in the light of the Supreme Court’s decision to restore the local government system and the political and social Prominent businessmen Ali Afsar Bhatti, Mohammad Farooq Bhatti, Subedar Munir Bhatti, Mohammad Rafiq Bhatti, Subedar Abdul Ghani Bhatti, Master Abdul Ghafoor Bhatti and other dignitaries were also present on the occasion. Chairman Union Council Maniyanda Chaudhry Sadaqat Hussain thanked PML-N leader, former candidate for chairman Tanveer Naz Bhatti and other dignitaries and said that in the previous government, the PML-N government had solved public problems on priority basis but the current administration has plunged the country into darkness. The people are longing for two meals a day now and the eyes of the people of the country are on PML-N.

کہوٹہ شہر میں تجاوزات کی بھرمار ریٹ لسٹ پر عمل در آمد نہ ہونے کی وجہ سے من مانے ریٹ وصول کیے جا رہے

Arbitrary rates being charged in Kahuta city due to non-implementation of encroachment rate list

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ شہر میں تجاوزات کی بھرمار ریٹ لسٹ پر عمل در آمد نہ ہونے کی وجہ سے من مانے ریٹ وصول کیے جا رہے جبکہ سٹریٹ لائٹس نہ ہونے کی وجہ سے مغرب کے بعد اندھیرے کا راج ہے انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی ہے شہر میں لاکھوں کی گرانٹ سے لگنے والی سٹریٹ لائٹس بازار میں چند بلب بھی نظر نہیں آ رہے جبکہ مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے دالیں گھی آٹا چینی اور دیگر اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں جبکہ ڈیزل پٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹرز نے من مانے کرائے وصول کرنے شروع کر دیے ہیں چند ماہ قبل انتظامیہ کی طرف سے تجاوزات کے حوالے سے کاروائی ہوئی مگر اب پھر وہی حالت ہے روزانہ ریٹ لسٹ تھما دی جا تی ہے مگر نہ آج تک اسکو کسی نے اویزاں کیا اور نہ اس پر عمل کرایا گیا جبکہ تندور والوں نے کم وزن روٹی نان مہنگے داموں فروخت کرنا شروع کر دیا ہے یوٹیلیٹی سٹور اور سستا بازار میں آنے والا آٹا او ر چینی ناقص ہے جو کھایا بھی نہیں جا سکتا کمشنر راولپنڈی و دیگر اعلیٰ حکام سے فوری ایکشن کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مووجوہ حکومت نے عوام سے کیے گے وعدے پورے نہ کیے, راجہ سعید احمد

The present government has not fulfilled its promises to the people, Raja Saeed Ahmed

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ سعید احمدآف پٹھی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مووجوہ حکومت نے عوام سے کیے گے وعدے پورے نہ کیے سلیکٹڈ حکومت نے تین سالوں میں جتنا قرض لیا اسکی مثال نہیں ملتی کرپشن کے خاتمے کا دعویٰ کرنے والوں نے کئی گنا زیادہ مہنگائی کر دی غریبوں کے منہ سے نوالہ بھی چھین لیا مسلم لیگ ن کے دور میں جتنے ترقیاتی کام ہوئے اسکی مثال نہیں ملتی راجہ محمد علی نے اربوں کے ترقیاتی کام کیے تھوہا خالصہ میں دس کروڑ کا ہسپتال تعمیر کیا ریسکیو1122اے سی بسوں کا اجراء کہوٹہ لہتراڑ کہوٹہ چوکپنڈوری آڑی سیداں تا دکھالی روڈ کے علاوہ دیگر کئی منصوبے مکمل کیے انہوں نے کہا کہ اعلیٰ قیادت سے مل بیٹھ کر گروپ بندی ختم کرائے جنہوں نے مسلم لیگی ٹکٹ ہولڈر کو وؤٹ نہیں دیے وہ اپنے آپ کو مسلم لیگی کہلانے کے حق دار نہیں ہیں حالات اتنے خراب ہیں کہ پی ٹی آئی کے لوگ بھی چیخ رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button