AJKDailyNewsPothwar.com

Chakswari, AJK; Former Prime Minister of Azad Kashmir Chaudhry Abdul Majeed has fulfilled his promise to pave the streets of Domal Mohalla.

چکسواری, تعمیر وترقی کے ہیرو اورہردل عزیز راہنما چودھری عبدالمجیدسابق وزیر اعظم ا ٓزادکشمیر نے ڈومال کے محلہ کی گلیاں پختہ کرنے کاوعدہ پوراکردیا

چکسواری(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم) تعمیر وترقی کے ہیرو اورہردل عزیز راہنما چودھری عبدالمجیدسابق وزیر اعظم ا ٓزادکشمیر نے ڈومال کے ممتاز سماجی راہنما آزادکشمیر کے نامورپہلوان راجہ وسیم سمندر اوران کے رشتہ داورں کے محلہ کی گلیاں پختہ کرنے کاوعدہ پوراکردیاہے آزادکشمیر کے نامور پہلوان ڈومال کی ہردل عزیز سماجی شخصیت راجہ وسیم سمندر نے اپنے اوراپنے رشتہ داورں کے محلہ کی گلیوں کی پختگی کاکام مکمل کرکے ڈومال کی تعمیر وترقی کاوعدہ پوراکرنے پراظہارتشکرکرتے ہوئے کہاہے کہ چودھری عبدالمجیدسابق وزیر اعظم آزادکشمیر اوران کے فرزندچودھری قاسم مجیدصدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر ضلع میرپور نے ایک اورعدہ پوراکردیاہے یونین کونسل فیض پورشریف کے موضع ڈومال کی تعمیر وترقی سابق وزیر اعظم آزادکشمیر عبدالمجید کی مرہون منت ہے اہلیان ڈومال سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چودھر ی عبدالمجید اوران کے فرزندچودھری قاسم مجیدصدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیرضلع میرپور کاشکریہ اداکرتے ہیں موضع ڈومال کی تعمیر وترقی کی مثالی تعمیر وترقی میں سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چودھری عبدالمجیداورچودھری قاسم مجید نے ذاتی اورگہری دلچسپی کااظہارکیاہے جس پراہلیان ڈومال ان کاشکریہ اداکرتے ہیں اس علاقہ کی تعمیر وترقی کے حوالے سے شاندار خدمات پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں راجہ وسیم سمندر اوراہلیان ڈومال نے کہاکہ سابق وزیر اعظم آؒزادکشمیر چودھری عبدالمجیداوران کے فرزندچودھری قاسم مجید نے ڈومال کی تعمیر وترقی میں گہری دلچسپی لی ہے جس پران کاشکریہ اداکرتے ہیں اورخراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ا اس توقع کااظہارکرتے ہیں کہ ڈومال کی تعمیروترقی کاکام آئندہ بھی جاری رہے گا

Chakswari, AJK; Former Prime Minister of Azad Kashmir Chaudhry Abdul Majeed, the hero of construction and development, has fulfilled his promise to pave the streets of the neighbourhood of Raja Wasim Samundar, a prominent wrestler of Azad Kashmir and a prominent social leader of Azad Kashmir, Expressing gratitude for fulfilling the promise of construction and development of Domal by completing the work of paving the streets of his and his relatives’ quarters, he said that Chaudhry Abdul Majeed, former Prime Minister of Azad Kashmir and his son Chaudhry Qasim Majeed, President of Pakistan Peoples Party Azad Kashmir, Mirpur District have fulfilled their promise.

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)معروف سیاسی وسماجی راہنما ؤں چودھری اعظم لالہ مندری،چودھری خضر علی راجہ حمیداللہ خان المعروف راجہ بابو نے ڈی سی بھمبرراجہ قیصر اورنگ زیب کے بھائی راجہ ناصر اورنگ زیب تحصیلدار برنالہ کے انتقال پرملال پرگہرے رنج والم کااظہارکیاہے سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے مرحوم کوان کی ملک وقوم کے لئے شاندار خدمات پرخراج عقیدت پیش کیاہے

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)معروف سیاسی وسماجی راہنماؤں حاجی چودھری لیاقت علی سابق کونسلر حاجی چودھری محمدسلیم چودھری جاویداقبال سعیدچودھری منیر اختر حاجی میاں محمدمسعود خواجہ محمداحتشام حاجی اخلاق احمددانش (ر) صدرمعلم قائداساتذہ چودھری مہربان علی چودھری غضنفراقبال منشی چودھری عبدالرشیدنے ڈی سی بھمبرراجہ قیصر اورنگ زیب کے بھائی راجہ ناصر اورنگ زیب تحصیلدار برنالہ کے انتقال پرملال پرگہرے رنج والم کااظہارکیاہے سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے مرحوم کوان کی ملک وقوم کے لئے شاندار خدمات پرخراج عقیدت پیش کیاہے

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹر ی اطلاعات چودھری عظیم بخش نے ڈی سی بھمبرراجہ قیصر اورنگ زیب کے بھائی راجہ ناصر اورنگ زیب تحصیلدار برنالہ کے انتقال پرملال پرگہرے رنج والم کااظہارکیاہے سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے مرحوم کوان کی ملک وقوم کے لئے شاندار خدمات پرخراج عقیدت پیش کیاہے

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)حاجی علی اصغر چودھری (ر) پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ڈڈیال نے ڈی سی بھمبرراجہ قیصر اورنگ زیب کے بھائی راجہ ناصر اورنگ زیب تحصیلدار برنالہ کے انتقال پرملال پرگہرے رنج والم کااظہارکیاہے سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے مرحوم کوان کی ملک وقوم کے لئے شاندار خدمات پرخراج عقیدت پیش کیاہے

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)پی ٹی آئی کشمیر کے مرکز ی سینئرنائب صدر چودھری ظفرانور نے ڈی سی بھمبرراجہ قیصر اورنگ زیب کے بھائی راجہ ناصر اورنگ زیب تحصیلدار برنالہ کے انتقال پرملال پرگہرے رنج والم کااظہارکیاہے سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے مرحوم کوان کی ملک وقوم کے لئے شاندار خدمات پرخراج عقیدت پیش کیاہے

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر ضلع میرپور کے صدر چودھر ی قاسم مجید نے ڈی سی بھمبرراجہ قیصر اورنگ زیب کے بھائی راجہ ناصر اورنگ زیب تحصیلدار برنالہ کے انتقال پرملال پرگہرے رنج والم کااظہارکیاہے سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے مرحوم کوان کی ملک وقوم کے لئے شاندار خدمات پرخراج عقیدت پیش کیاہے

Show More

Related Articles

Back to top button