DailyNewsOverseas newsPothwar.com

Holland; Afzal Gondal spiritual teacher of former Home Minister Chaudhry Nisar Ali Khan, has died of Corona in Holland

سابق وزیرداخلہ چوھدری نثار علی خان کے عزیز اور روحانی استاد افضل گوندل ھالینڈ میں کورونا سے انتقال کر گئے

ھالینڈ/ کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)… سابق وزیرداخلہ چوھدری نثار علی خان کے عزیز اور روحانی استاد افضل گوندل ھالینڈ میں کورونا سے انتقال کر گئے وہ نیدر لینڈ کے شہر روٹرڈیم میں مقیم تھے جہاں وہ کورونا کا شکار ہوئے مگر جانبر نہ ہو سکے اور دار فانی کو کوچ کر گئے ان کو وہیں سپرد خاک کر دیا گیا ان کا تعلق پنڈ دادنخان سے تھا شیخ ذیشان سعید نے افضل گوندل کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بیٹوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Holland / Kallar Syedan; Afzal Gondal of village Pind Dadan Khan, a dear friend and spiritual teacher of former Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan, passed away from Corona in the Netherlands. Sheikh Zeeshan Saeed expressed deep sorrow and grief over the death of Afzal Gondal and offered his heartfelt condolences to his sons.

ڈھوک بابا فیض بخش سموٹ سے تعلق رکھنے والے اور برطانیہ کے شہر سٹوک آن ٹرینٹ میں مقیم چوہدری محمد یونس کی والدہ انتقال کر گئیں

Mother of Ch M Younis of village Dhok Baba Faiz Buksh, Samot passed away in Stoke on Trent

کلر سیداں/سٹوک آن ٹرینٹ:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…ڈھوک بابا فیض بخش سموٹ سے تعلق رکھنے والے اور برطانیہ کے شہر سٹوک آن ٹرینٹ میں مقیم چوہدری محمد یونس کی والدہ اور چوہدری عبدالغفور کی پھوپھی انتقال کر گئیں انہیں سٹوک کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Wife of Haji Iqbal of village Ghadur, Choa Khalsa passed away in Keighley, Bradford

حاجی اقبال آف گیدر، چوآ خالصہ کی اہلیہ، بریڈفورڈ ،کیتلے میں انتقال کر گئیں

London; The Wife Of Hajji Iqbal & Mother Of Rahoof,Zahoor & Hajji Ramzan Of (Gordon Street, Keighley and village Ghadur, Choa Khalsa Kallar Syedan has Sadly Passed Away
Due to the government guidelines on COVID19, Only Immediate Family Will Be Permitted To Attend Funeral & Burial

Show More

Related Articles

Back to top button