DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Mohammed Farid jailed after £12,200 cash-in-transit robbery outside Tesco Express in Bradford

محمد فرید کو بریڈ فورڈ میں ٹیسکو ایکسپریس کے باہر ڈکیتی کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

لندن، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم محمد نصیرراجہ۔۔ بریڈ فورڈ میں ٹیسکو ایکسپریس کے باہر محمد فرید کو 12،200 پونڈز کی نقد ان ٹرانزٹ ڈکیتی کے الزام میں تین سال اور چار ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بریڈ فورڈ کراؤن کورٹ میں بتایا گیا کہ ، محمد فرید نے جی فور ایس سیکیورٹی گارڈ کے سامنے بجری پھینک دی جب اس کا ساتھی ہتھوڑا چلا رہا تھا۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ فرید نے ہتھوڑے کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا۔ بریڈفورڈ کے 23 سالہ فرید نے اس کے بعد گارڈ کے چہرے پر بجری پھینک دی ۔اور نقدی والی کیسٹ ڈاکووں نے چھین کر اپنی گاڑی مین بھینک دی۔نقدی کی کیسٹ میں ٹریکنگ ڈیوائس لگائی گئی تھی اور پولیس نے اس کیسٹ کو اسی علاقے کے ایک مکان میں ٹریک کر لیا۔ اور اس میں فرید کے ڈی این اے اورایک جیکٹ کے ساتھ نقدی والی ڈیوائس کھلی ہوئی برآمد ہوئی تھی۔

London; Mohammed Farid has been jailed for three years and four months for a £12,200 cash-in-transit robbery outside a Tesco Express in Bradford. Mohammed Farid threw gravel in the face of a G4S security guard while his accomplice was wielding a hammer, Bradford Crown Court heard today.

CCTV footage showed Farid’s hammer wielding accomplice running at him and using the weapon to strike the G4S van.

Farid, 23, of Newport Place, Manningham, Bradford, then threw gravel or wood chippings in the guard’s face before the robbers sped off in a red vehicle with the cash cassette.

The cash cassette was fitted with a tracking device and the police found the getaway vehicle burned out. The cassette was traced to a house in the area and recovered unopened along with a jacket with Farid’s DNA on it.

Show More

Related Articles

Back to top button