DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Teachers are deeply concerned about the two parallel systems in the education department

محکمہ تعلیم میں دو متوازی نظام کی وجہ سے اساتذہ کرام سخت تشویش میں مبتلا ہیں

بیول(راجہ طارق ایوب)نمائیندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
محکمہ تعلیم میں دو متوازی نظام کی وجہ سے اساتذہ کرام سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔ایک طرف آن لائن سسٹم اور دوسری جانب کاغذوں،مہروں اور فائیلوں کا پلندہ، اس سے اساتذہ عاجز آ چکے ہیں کیونکہ ان ہر دو نظام سے اساتذہ کا وقت ضائع ہوتا ہے اور طلباء کی پڑھائی میں حرج ہوتا ہے۔ایک طرف انتظامی امور کے لیۓ صوبے بھر سے لے کر ضلعی اور تحصیل سطح تک نہ صرف اساتذہ بلکہ طلباء کا ریکارڈ بھی کمپیوٹرائزڈ کیا گیا ہے لیکن سنیارٹی لسٹ ہو،محکمانہ ترقی ہو،یا محکمہ کو اساتذہ کا ریکارڈ درکار ہو تو بجاۓ کمپیوٹرز ڈیٹا سے استفادہ کرنے کے دفاتر سے لیٹرز جاری کر دیۓ جاتے ہیں اور کاغذوں کے بھاری پلندے ،فائلیں تیار کرائی جاتی ہیں جس سے اساتذہ کا وقت ضائع ہوتا ہے۔اساتذہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اس طرح کی الجھنوں سے اساتذہ کی جان چھڑائی جاۓ۔

Gujar Khan; Teachers are deeply concerned about the two parallel systems in the Department of Education. On the one hand, the online system and on the other hand, the bundle of papers, seals and files, has left teachers frustrated as both of these systems waste teachers’ time. On the one hand, for administrative matters, from the province to the district and tehsil level, not only the records of teachers but also the records of students have been computerized, but there is a seniority list, departmental promotion, or department. Instead of using computer data, letters are issued from the offices and huge packs of papers, files are prepared, which wastes the time of the teachers. The teachers have demanded that in this way. Save the lives of teachers from confusion.

Show More

Related Articles

Back to top button