DailyNewsOverseas newsPothwar.com

Italy; The second wave of Corona virus in Italy, seeing the deteriorating situation, smart lockdown in many provinces of Italy

اٹلی میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بگڑتی ہوئی صورتحال کو دیکھ کر اٹلی کے کئی صوبوں علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کر دیا

اٹلی نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم چوہدری امجد)— اٹلی میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بگڑتی ہوئی صورتحال کو دیکھ کر اٹلی کے کئی صوبوں علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کر دیا ہے روزانہ کی بنیاد پر کرونا کے مریضوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے 35 سے 40 ہزار نئے کیس آرہے ہیں اور ساتھ ہی اموات کی شرح بھی بڑھ رہی ہے اموات کی تعداد اب روزانہ 3 سو سے 5 سو تک پہنچ گی ہے حکومت کا کہنا ہے اگر کرونا کے مریضوں میں کمی نہ آئی تو ملک دوبارہ مکمل لاک ڈاون کی طرف جا سلتا ہے

Italy; The second wave of Corona virus in Italy has led to a smart lockdown in many parts of Italy. The number of Corona patients is increasing on a daily basis. 35 to 40 thousand new cases are coming and The death toll is also rising. The death toll will now reach 300 to 500 a day. The government says if the number of Corona patients does not decrease, the country could go back to a complete lockdown.

Show More

Related Articles

Back to top button