DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Jatli police operation, inter-district robber gang arrested for looting containers and trucks

جاتلی پولیس کی بڑی کاروائی، کنٹینر اور ٹرکوں سے لوٹ مار کرنے والا بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار

راولپنڈی: :(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…جاتلی پولیس کی بڑی کاروائی، کنٹینر اور ٹرکوں سے لوٹ مار کرنے والا بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار، پولیس ملزمان کے قبضہ سے مختلف وارداتوں میں چھینا گیا مال مسروقہ کنٹینر بھاری مقدار میں بسکٹس، بوتلیں و دیگر سامان مالیتی 55 لاکھ 15ہزار روپے برآمد،گرفتار ملزمان کا ضلع اٹک اور چکوال میں بھی متعدد وارداتوں کے انکشاف،پولیس ایس پی صدر کی سربراہی میں اے ایس پی گوجر خان سرکل اور ایس ایچ او جاتلی و دیگر افسران پر مشتمل ٹیم نے ہیومن انٹیلیجنس اور جدید طریقہ تفتیش سے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا، پولیس گرفتار ملزمان میں رحمن اللہ عرف مانی، اکبر حسین اور عمر گل شامل ہیں، پولیس ملزمان مختلف کمپنیز کے کنٹینرز کے پیچھے اپنا ٹرک لگا کر ویران جگہ پر جاکر اسلحہ کی نوک پر لوٹ مار کرتے تھے، پولیس ملزمان کے انکشاف پر دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو گرفتار کیا جائیگا، ایس پی صدر سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کی جانب سے ڈکیت گینگ کے خلاف موثر کاروائی پرایس پی صدر ،اے ایس پی گوجر خان اور جاتلی پولیس کو شاباش

Gujar Khan; Jatli police operation, inter-district robber gang looting from containers and trucks arrested, police seize goods in various incidents The accused also revealed several incidents in Attock and Chakwal districts. A team of ASP Gujjar Khan Circle and SHO Jatli and other officers led by SP Saddar traced the accused with human intelligence and modern interrogation method. The arrested accused include Rehman Ullah alias Mani, Akbar Hussain and Umar Gul. The accused used to park their truck behind the containers of different companies and go to a deserted place and loot at gunpoint, according to the police. Other accomplices and facilitators will be arrested, SP Saddar City Police Officer Muhammad Ahsan Younis said, adding that effective action against the dacoit gang was commendable to SP Saddar, ASP Gujjar Khan and Jatli Police.

بیرونی پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمے میں مطلوب کیٹیگری (اے) کا اشتہاری مجرم گرفتار

Baroni Police operation, wanted (Category A) convict arrested in murder case

راولپنڈی: :(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…صدر بیرونی پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمے میں مطلوب کیٹیگری (اے) کا اشتہاری مجرم گرفتار,اشتہاری مجرم آصف نے اڑھائی ماہ قبل معمولی تلخ کلامی پر گرجا روڈ کرسچن کالونی کے نزدیک فائرنگ کر کے خرم نامی شخص کو زخمی کر دیا تھا جو بعد ازاں جاں بحق ہوگیا، پولیس مقتول کے قتل کا مقدمہ اسکی بیوی کی مدعیت میں درج کیا گیاتھا، پولیس صدر بیرونی پولیس جدید سائنسٹیفک ٹیکنالوجی سے مجرم اشتہاری آصف محمود کو ٹریس کر کے گرفتار کیا، پولیس ایس پی صدر ڈویژن ضیاء الدین احمد کی اے ایس پی صدر سرکل اور پولیس ٹیم کو شاباش اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیوں کے سلسلہ کو جاری رکھا جائے،ایس پی صدر ضیاء الدین احمدترجمان راولپنڈی پولیس

لیڈی منشیات فروش سمیت 02 ملزمان گرفتار، 02 کلو سے زیادہ چرس برآمد، مقدمات درج

02 accused including lady drug dealer arrested, more than 02 kg of hashish recovered, cases registered

راولپنڈی :(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…صدربیرونی کی اہم کاروائی، لیڈی منشیات فروش سمیت 02 ملزمان گرفتار، 02 کلو سے زیادہ چرس برآمد، مقدمات درج، پولیس منشیات فروش رابعہ قیصر سے 1250 گرام جبکہ رضا نذیر سے 1470 گرام چرس برآمد ہوئی، پولیس ملزمان کے خلاف کاروائی اے ایس پی صدر سرکل کی سربراہی میں ایس ایچ او صدر بیرونی اور پولیس ٹیم نے کی، پولیس ایس پی صدر ضیاء الدین احمد کی اے ایس پی صدر سرکل اور پولیس ٹیم کو شاباش،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

Show More

Related Articles

Back to top button